ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

آج پاکستانی کی خواتین اور کالی آندھی کے صنف نازک ورژن کے دوران پاکستان کے کھلاڑی جویریہ کو سر پر بال لگنے کیوجہ سے سٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر اور پھر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اگر انکے متعلق کسی کے پاس کوئی خبر ہو تو ضرور مہیا کریں۔ شکریہ۔
 

یوسف سلطان

محفلین
آج پاکستانی کی خواتین اور کالی آندھی کے صنف نازک ورژن کے دوران پاکستان کے کھلاڑی جویریہ کو سر پر بال لگنے کیوجہ سے سٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر اور پھر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اگر انکے متعلق کسی کے پاس کوئی خبر ہو تو ضرور مہیا کریں۔ شکریہ۔
http://www.joltanews.com/detail/پاک...ڑی-جویریہ-خان-گیند-لگنے-سے-زخمی،-اسپتال-منتقل
 

یاز

محفلین
آج کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
 

یاز

محفلین
افغانستان کا کسی حد تک بہتر آغاز۔ 5 اوورز کے اختتام پہ 1 وکٹ کے نقصان پہ 30 رنز۔
 

نوشاب

محفلین
دو ماہ پہلے نئے آفس میں بڑھئی کا کام کروا رہا تھا کہ دو پٹھان بھائی بڑا سا کپڑے کا گھٹڑ اٹھائے اندر آ گئے۔ کہنے لگے کہ کوئٹہ سے فروٹ کا ٹرک لائے ہیں تو خرچے مرچےکے لیے کچھ برتن بھی لے آئے ہیں جو سب بدیسی ہیں، اگر لینے ہیں تو دیکھاتے ہیں۔ ایک بڑھئی بھائی جان نے کہہ دیا کہ دیکھاؤ۔ اس نے نکال کر دکھانے شروع کیے اور ساتھ ہی برتنوں کی خصوصیات اور تعریفیں بھی شروع کر دیں۔ یہ تھائی لینڈ کا، یہ فرانس کا، یہ انڈونیشیا کا۔
گلاس سیٹ، فرنی سیٹ، ٹی سیٹ، کچھ چینی کے برتن اور ایک شیشے کی کیتلی تھی شاید۔
اچھا کیا قیمت ہے خان صاحب ؟
انھوں نے حساب کتاب لگایا اور ساڑھے سولہ ہزار بتائے۔
آدھے گھنٹے کی بحث مباحثے کے بعد فرنی سیٹ کے علاوہ سارا کچھ 2130 روپے میں دے گئے۔
اور اگر ایک گھنٹہ بحث کرتے تو ؟؟؟
 

یاز

محفلین
افغانستان کا پاکستانیت بھرا آغاز
12 اوورز کے اختتام پہ 59 رنزیں ہیں اور چار وکٹیں گرائی جا چکی ہیں۔
 

یاز

محفلین
میچ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے ویسے۔ سری لنکا کے لئے اتنا آسان نہ ہو شاید
 
11.2 OVERS 79/2
اور پریڈکٹر صاحب لنکا کے چانسز 91 فیصد بتلا ریا-‏
اس سچوئشن میں افغان کے چانسز کم از کم 35 فیصد بنتے ہیں-
 
Top