ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

IMG_20160316_225800_zpssinleahk.jpg

بنگلہ دیش کا ورلڈ کپ :rollingonthefloor:
 

یاز

محفلین
اہم اعلان یہ ہے جی کہ
کل کا میچ سری لنکا اور افغانستان کے مابین ہے۔ اب دیکھیں افغانی لنکا ڈھاتے ہیں یا سری لنکن افغان جلیبی بناتے ہیں۔
 
Top