ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
کل دو میچز کھیلے جائینگے
کینگروز کیویز سے نبرد آزما ہونگے جبکہ شکست خوردہ گورے پروٹیز سے پنچے پھنسائینگے-
کینگروز اور پروٹیز کپ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرنے کے خواہاں ہونگے جبکہ گورے اور کیویز بالترتیب کپ سے باہر ہونے سے بچنے اور اگلے مرحلے تک رسائی کے خواہشمند ہونگے-
مختصر لفظوں میں
‏"انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ"‏‎ ‎ :sneaky:کل دو میچز کھیلے جائینگے
کینگروز کیویز سے نبرد آزما ہونگے جبکہ شکست خوردہ گورے پروٹیز سے پنچے پھنسائینگے-
کینگروز اور پروٹیز کپ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرنے کے خواہاں ہونگے جبکہ گورے اور کیویز بالترتیب کپ سے باہر ہونے سے بچنے اور اگلے مرحلے تک رسائی کے خواہشمند ہونگے-
مختصر لفظوں میں
‏"انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ"‏‎ ‎ کل دو میچز کھیلے جائینگے
کینگروز کیویز سے نبرد آزما ہونگے جبکہ شکست خوردہ گورے پروٹیز سے پنچے پھنسائینگے-
کینگروز اور پروٹیز کپ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرنے کے خواہاں ہونگے جبکہ گورے اور کیویز بالترتیب کپ سے باہر ہونے سے بچنے اور اگلے مرحلے تک رسائی کے خواہشمند ہونگے-
مختصر لفظوں میں
‏"انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ"‏‎ ‎

کل کیا ایک میچ تین بار کھیلا جائے گا؟
 
یاز

محفلین
بھارت اگر پاکستان سے میچ ہار گیا تو بھارت پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہو جائے گا :D

اور اگر آج انگلینڈ ہار گیا تو وہ بھی باہر

میرا خیال ہے کہ کلی طور پہ باہر نہیں ہوں گے۔ دو دو میچ ہار کے بھی کچھ نہ کچھ چانس باقی رہے گا۔ یہ الگ بات کہ وہ چانس بس ریاضیاتی حد تک ہی ہو۔
 
گپٹل کا بہت عمدہ چوکا
119074160068025119085192253155156062002022162046.gif
 
Top