ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
اب تو ہا بالز پہ ہائے رنز درکار۔
لیکن ہائے وکٹ گر گئی۔ اب ہائے بالز پہ ہائے رنز درکار۔
 

یاز

محفلین
ہائے بالز پہ ہائے وکٹیں گرنے پہ بنگالی کیمپ میں ہائے ہائے شروع۔ اب موت پہ ہائے درکار۔
 

یاز

محفلین
بنگالی بلے بازوں کی فضول اپروچ۔ ایک سنگل لے کر میچ ٹائی کرنے کی کوشش کرنی چاہئے تھی۔ اس کی بجائے چھکا مارنے کی کوشش میں تین دستیاب بالز میں سے دو کو ضائع کر لیا ہے۔
 

یاز

محفلین
بھارت نے موت رن سے میچ جیت لیا۔ بنگالیوں نے میچ بنانے کے بعد تھالی میں رکھ کے بھارت کو پیش کیا۔
 

تجمل حسین

محفلین
ہمارے پاکستانی بہن بھائی خواہ مخواہ ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کوستے رہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم تو ہم سے بھی چار ہاتھ آگے ہے :D
 
Top