ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
بھارتی فیلڈر بھی آج کیچ پہ کیچ ڈراپ کئے جا رہے ہیں۔
یہاں بھی معاملہ گڑبڑ لگ رہا ہے۔
 

یاز

محفلین
6 اوورز میں 48 رنز درکار، جبکہ 5 وکٹیں باقی ہیں۔
ٹارگٹ زیادہ مشکل نہیں ہے، لیکن بنگلہ دیش کی مین بیٹنگ آؤٹ ہو چکی ہے۔
 
Top