ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
18 اوورز میں 107 رنز بنانے کے بعد 19ویں اوور میں انگلینڈ نے 25 رنز بنا ڈالے۔
 

یاز

محفلین
اگلا میچ شروع ہونے والا ہے۔
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
 

یاز

محفلین
انڈین اننگز تیزی کی اڑان بھرنے ہی لگی تھی کہ اوپر تلے دو تین وکٹیں گر گئیں۔
16 اوورز میں 114 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ
 

یاز

محفلین
ابھی تک بنگلہ دیش ٹارگٹ چیز کرنے کی راہ پہ لگتا ہے۔ آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
 
Top