وادی جنت نظیر ناران

اے خان

محفلین
ہم بھی روز رات کو اس بازار میں گھومتے پھرتت تھے. تاہم نئے پاکستان کے ساتھ بازار میں چیزوں کے نئے ریٹس نے بڑا مَزا دیا تھا. :)
کیا آپ کے خیال میں وہاں مہنگائی نہیں تھی؟
چالیس روپے کا تو پراٹھا تھا. تین پراٹھے کھا کر بھی بندہ مطمئن نہیں ہوتا.
 
اے خان

محفلین
ناران سے جھیل سیف الموک جانے کے لیے جب روانہ ہوئے تو میرے ساتھ وزن ہونے کی وجہ سے زیادہ تصاویر نہیں لے سکا. اور ایک موبائل فون کی بیٹری بھی لو تھی. واپسی میں خوب تصاویر کھینچی .
جھیل سے واپسی کا سفر کافی شاندار تھا.خوب مزہ آیا. جھیل سے واپسی نام کی کہانی عشق کی گلی میں پوسٹ کروں گا . یہ ایک یادگار سفر رہا.
تو تصاویر سے شروع کرتا ہوں.
یہ رہا واپسی کا ٹریک
یہاں سے ہمارا واپسی کا سفر شروع ہوتا ہے
IMG_20180825_145825.jpg

IMG_20180825_145831.jpg
 
لاریب مرزا

جھیل سے واپسی پر کوئی "خوشگوار حادثہ" تو نہیں پیش آیا تھا؟؟ :) اب تو ہمیں انتظار ہے۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین

اے خان

محفلین
واہ ---واہ۔۔۔یہ پہاٖڑی بیک گراؤنڈ میں پھر فرنٹ پر آپ کی تصویر اور بقرعید کا مہینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ربط بنا ہے۔۔۔
محفلین ۔۔کچھ خود بھی کوشش کریں سب میں بتا دوں کیا۔۔:D
آپ بتا ہی دیں میں نے بہت کوشش کی لیکن کوئی ربط سمجھ نہیں آیا :D
 
Top