اے خان
محفلین
کیا آپ کے خیال میں وہاں مہنگائی نہیں تھی؟ہم بھی روز رات کو اس بازار میں گھومتے پھرتت تھے. تاہم نئے پاکستان کے ساتھ بازار میں چیزوں کے نئے ریٹس نے بڑا مَزا دیا تھا.
چالیس روپے کا تو پراٹھا تھا. تین پراٹھے کھا کر بھی بندہ مطمئن نہیں ہوتا.