نفیس خطوط :آزاد مصدر!

الف نظامی

لائبریرین
ادارہ تحقیقات اردو نے نفیس خطوط کا رمزی کوڈ مہیا کردیا ہے!
Center for Research in Urdu Language Processing is pleased to release the source code (VOLT project) of Nafees Fonts. 08/11/2007
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ تو واقعی بہت بڑی خبر ہے۔ کیا اب تمام نفیس فونٹس وولٹ سورس کے ساتھ مہیا ہوں گے؟ محسن حجازی ، شاکرالقادری اور فاروق بھائی کو فوراً اسے چیک کرنا چاہیے۔
 

دوست

محفلین
اب شاکر القادری صاحب کے فونٹس مزید بہتر ہوجائیں گے اور شاید لینکس پر بھی ٹھیک چلنے لگیں۔
 
Top