کرلپ

  1. باسم

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    آج کرلپ نے موبائل سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ دکھانے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ نوکیا کے ‌E-51 سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ کی کامیاب رینڈرنگ، سیمبین موبائل ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پنگو رینڈرنگ انجن کی ڈویلپمنٹ سے ممکن ہوئی ہے۔
  2. نبیل

    اردو سے انگریزی ٹرانسلٹریشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن اطلاقیے کی طرح مجھے ابھی پہلی مرتبہ کرلپ کے اردو سے انگریزی ٹرانسلٹریشن اطلاقیے کے بارے میں معلوم ہوا ہے جو کہ ذیل کے ربط پر موجود ہے: http://www.crulp.org/software/langproc/transliterator_tools.htm اس اطلاقیے کے ذریعے مختلف انداز میں ٹرانسلٹریشن کے نتائج...
  3. نبیل

    انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    ہو سکتا ہے کہ کچھ دوستوں نے اس کا پہلے یہاں ذکر کیا ہو لیکن مجھے ابھی اس کا علم ہوا ہے کہ کرلپ نے انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کا ایک اطلاقیہ تیار کیا ہے جو کہ ذیل کے ربط پر موجود ہے: http://www.crulp.org/software/langproc/E2UMachineTranslationSystem.htm میں نے اسی اطلاقیے کی...
  4. ا

    دریچہ، چک نمبر ۸۸ اور اردو کمپیوٹنگ

    ادارہ تحقیقات اردو ، کرلپ والوں نے دریچہ کے عنوان سے ایک اور عمدہ کام کیا ہے دریچہ والے چک نمبر ۸۸ میں اردو کمپیوٹنگ سکھانے جاپہنچے ہیں! یعنی کرلپ والے کمال کرتے ہیں!
  5. ا

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    جامعات میں اردو کمپیوٹنگ کی تدریس کے سلسلہ میں نصاب کیا ہونا چاہیے؟ کن موضوعات کو شامل کرنا چاہیے؟
  6. ا

    کرلپ اردو لوکلائزیشن کشاف

    ادارہ تحقیقات اردو (کرلپ) کی ویب سائٹ سے: Open Source Software Urdu Localization: Urdu Localization Terminology Glossary released. 29/11/2007 www.crulp.org
  7. ا

    نفیس خطوط :آزاد مصدر!

    ادارہ تحقیقات اردو نے نفیس خطوط کا رمزی کوڈ مہیا کردیا ہے! Center for Research in Urdu Language Processing is pleased to release the source code (VOLT project) of Nafees Fonts. 08/11/2007
  8. ا

    ادارہ تحقیقات اردو کے تحائف

    کرلپ (سنٹر فار ریسرچ ان اردو لیگویج پراسیسنگ ، ادارہ تحقیقات اردو) نے اپنی ویب سائٹ کو دوبارہ ڈیزائن کیا ہے اور اس کی شکل و صورت پہلے سے کہیں بہتر ہوگئی ہے۔ مزید براں جو تحائف وہاں پر میسر ہیں : 144000 الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ وکلمات کی فہرست! اردو کے ممکنہ ترسیمہ جات کی فہرست یونی کوڈ میں...
  9. ا

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    نفیس رقعہ بیٹا ورژن کرلپ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ http://www.crulp.org/software/llocaliztion/Fonts/nafeesRiqa.html
Top