لیونارڈو ڈی کیپریو۔ اداکار اب ‘ک‘
محمد وارث لائبریرین جولائی 3، 2007 #1,363 بھائی صاحبان اگر یہ تھریڈ نئے طریقے ہی سے چلنا ہے یعنی حرف بھی پوسٹر ہی بتائے تو بہتر ہوگا کہ تھریڈ کا نام بدل دئیں، تاکہ ایک تو کوئی تضاد نہ رہے اور دوسرا نئے آنے والے کسی مخمصے کا شکار نہ ہوں۔ میاں میر قادری لاہور کے مشہور صوفی اب ر
بھائی صاحبان اگر یہ تھریڈ نئے طریقے ہی سے چلنا ہے یعنی حرف بھی پوسٹر ہی بتائے تو بہتر ہوگا کہ تھریڈ کا نام بدل دئیں، تاکہ ایک تو کوئی تضاد نہ رہے اور دوسرا نئے آنے والے کسی مخمصے کا شکار نہ ہوں۔ میاں میر قادری لاہور کے مشہور صوفی اب ر
محمد وارث لائبریرین جولائی 3، 2007 #1,365 گل بابا اٹھارویں صدی کے مشہور صوفی، تعلق سرحد سے، مزار شریف ملتان میں ہے۔ اب الف
عمر سیف محفلین جولائی 3، 2007 #1,368 قیصرانی قوانین بدل دئیے ہیں۔ اب آپ کو حرف دینا ہوگا کوئی سا بھی وہ چاہے نام میں ہو یا نہ ہو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2007 #1,369 قیصرانی بھائی اصول بدل گیا ہے۔ یا تو آخری حرف سے نام دیں یا پھر دیئے ہوئے حرف سے
قیصرانی لائبریرین جولائی 3، 2007 #1,372 وضاحت کا شکریہ ضبط اور شمشاد بھائی طالوت، مشہور شخصیت تھی کوئی؟