نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
یہ کیا اب پہیلی کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ یعنی آپ حرف دیں اور دوسرا اس سے نام بوجھے۔
ث سے بین الاقوامی شخصیت تو میرے ذہن میں ہندوستانی بلکہ حیدر آبادی ٹینس کی کھلاڑی
ثانیہ
کا نام ہی آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی اعجاز بھائی انہی کو پوچھا تھا۔

اور ضبط نے تجویز دی تھی کہ آخری حرف سے نام بتانے سے تو بہت سارے نام رہ جائیں گے تو کیوں نہ حرف دے کر نام پوچھا جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
اگلا حرف
ر
ایک مغربی ہستی جس نے گاندھی کو کچھ سال پہلے بہت شہرت دلائی۔ تعلق ہالی وڈ سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یا تو دیئے ہوئے نام کے آخری حرف سے نیا نام دینا ہے یا پھر صرف حرف دینا ہے۔ بھلے ہی اس سے کوئی اور بھی نام بنتا ہو۔ اب حرف ر سے تو کئی ایک مشہور نام بنتے ہوں گے تو کوئی بھی لکھا جانا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب ضروری ہے کہ حرف ڈ سے ہی نام دیا جائے یا پھر جس حرف پر آپ کا دیا ہوا نام ختم ہوا ہے اس سے بھی دیا جا سکتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
شمشاد جو حرف دیا جائے اسی سے کوشش کریں کہ نام لکھا جائے۔۔

ض سے ضمیر جعفری۔ شاعر، مزاح نگار

اب ‘ع‘
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے پر دیئے ہوئے حرف یا دیئے گئے نام کے آخری حرف سے کسی بھی مشہور شخصیت کا نام لکھنا ہوتا ہے۔

چونکہ فہیم حرف دینا بھول گئے تھے، تو میں لکھ دیتا ہوں۔

حرف “ ب “ سے کسی مشہور شخصیت کا نام لکھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top