تاسف م۔م، مغل کی نانی محترمہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
کل سہ پہر بھائی م۔ م۔ مغل کی نانی محترمہ کا با رضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔ محترمہ گذشتہ سات سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں۔

انا للہِ وانا الیہِ راجعون ۔

دعا ہے اللہ رب العزت نانی محترمہ پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)

آپ تمام احباب سے بھی دعا کی درخواست ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔ آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
 

الف نظامی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں۔ آمین
 

ایم اے راجا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا جان کر۔
اللہ عزوجل نانی محترمہ کو جت الفردوس میں جا دے اور پسماندگان کو اس صدمے کو سہنے کی ہمت عطا فرمائے۔
 

راجہ صاحب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
 

پپو

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین
 

mfdarvesh

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ ان کی بخشش فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

16ggwwo.jpg
 

سویدا

محفلین
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے ساتھ فضل وکرم و درگزر کا معاملہ فرمائے
آمین
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ ان پر اپنا رحم وکرم و مغفرت و بخشش کرے
اور انکے گھر والوں پر رحم کرے آمین ثم آمین
 

شاکرالقادری

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ان کی مغفرت فرمائے اور م م مغل سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
الموت قدح کل نفس شاربوہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top