میری پسندیدہ گیم

شمشاد

لائبریرین
عزیز صاحب بہت اچھا دھاگہ ہے۔ لیکن کوشش کیا کریں کہ اردو محفل پر اردو کے الفاظ لکھا کریں۔ گیم کی جگہ کھیل زیادہ مناسب ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ آپ نہیں مانیں گے، یا پھر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو بہت زیادہ انگریزی آتی ہے۔
 
ملائکہ

محفلین
مجھے تو بہت سارے کمپوٹر کھیل اچھے لگتے ہیں

نیڈ فور اسپیڈ کے سارے حصے need for speed

ٹریڈ اوف ایمپائر trade of empire

دا سیمس کے سارے حصے The sims

زو ٹائکون zoo tycoon

آئی جی آئی I.G.I

اور بھی بہت سے ہیں یاد آتے گئے تو ساتھ ساتھ لکھتی جاؤں گی:):)
 
مرک

محفلین
ہرکیولیس
جی ٹی آ وائیس سٹی
پیک مین
اور بھی بہت تھیں مگر آب یاد نہیں:grin:
اور ان سب کے اردو میں نام نہیں آتے ورنہ اردو میں ہی لکھتی:grin::grin::grin:
 
ملائکہ

محفلین
جی جی ایج اوف ائمپائر مجھے بھی بہت پسند ہے اور مرک اگر جی ٹی آ وائیس سٹی کی سی ڈی ہے تو مجھے دے دینا۔ہماری سی ڈی تو پتہ نہیں کہاں ہے۔:cry::cry::cry:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تمہاری والی ہی تو ہے جو یہ کھیل رہی ہیں، یاد نہیں پچھلی دفعہ جب ملنے آئی تھیں تو مانگ کر لے گئی تھیں۔
 
عزیزامین

محفلین
میرا یہ مطلب نھیں جناب تھا میں اس وقت مزاق کے موڈ میں تھا دوسری بات انگریزی تو انگریزی میری اردو پر بھی شک کیا جا رھا ھے ۔ گیم اس لیے لکھا اگر کھیل لکھتا تو ہاکی وغیرہ کا ک ھوتا مجھے کمپیوٹر گیم کے لیے یہی مناسب لگا
 
تیشہ

:eek:

مذاق :confused:
شکر ہے بھئی آپکو بھی مذاق تو سوجھاُ ، میں روزہ کھول کر لڈو کھاتی ہوں اسی خوشی میں کہ آج عزیز امین ص کو مذاق سوجھا تھا :music: :music:
 
شمشاد

لائبریرین
میرا یہ مطلب نھیں جناب تھا میں اس وقت مزاق کے موڈ میں تھا دوسری بات انگریزی تو انگریزی میری اردو پر بھی شک کیا جا رھا ھے ۔ گیم اس لیے لکھا اگر کھیل لکھتا تو ہاکی وغیرہ کا ک ھوتا مجھے کمپیوٹر گیم کے لیے یہی مناسب لگا

لیکن میرا تو آپ کے ساتھ کوئی مذاق سرے سے ہے ہی نہیں۔
 
وجی

لائبریرین
مجھے جو گیم اچھے لگتے ہیں ان میں
ورچوئل کوپ -------------------- سب سے پہلے یہی کھیلی تھی اور اس سے ماؤس چلانے میں کافی مہارت آئی
ڈیلٹا فورس 2،3 ------------ یہ بھی شروع شروع میں بہت کھیلی ہے
نیڈ فور سپیڈ ------------------ 2 ، ہوٹ پرسوٹ 3 ، 5 پورچھ ، 6 ہوٹ پرسوٹ2 ، آئنڈر گراونڈ 2
ای اے سپورسٹ کرکٹ 2002 ، 2004 ، 2007
ای اے سپورسٹ فوٹبال 1998 ، 2000 ، 2002 ، 2004
نیٹ گیمس میں کاؤنٹر اسٹرائیک
اسٹیک کرکٹ
اسٹیک بیس بول
 
Top