میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

aliahmad

معطل
بہت سُنا تھا اس محفل ادب کے بارے میں لیکن یہاں اتنی بے ادبی کا مظاہرہ کیوں؟؟؟
ہر کوئی ایک دوسرے سے اُلجھا ہے کیوں ؟؟ْ
اہل علم والوں کا یہی رویہ ہوتا ہے ؟
 
محمد وارث

لائبریرین
بہت سُنا تھا اس محفل ادب کے بارے میں لیکن یہاں اتنی بے ادبی کا مظاہرہ کیوں؟؟؟
ہر کوئی ایک دوسرے سے اُلجھا ہے کیوں ؟؟ْ
اہل علم والوں کا یہی رویہ ہوتا ہے ؟
آپ "غلط وقت" پر "صحیح جگہ" پائے گئے ہیں :) لیکن اس میں اتنی پریشانی والی بات نہیں ہے، نیٹ کی دنیا میں یہ "الجھاؤ" چلتے ہی رہتے ہیں۔ آپ جدید مراسلوں کی بجائے کچھ پرانے مراسلے یا کچھ اپنی پسند کے زمروں کا مطالعہ کیجیے انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگے :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
بفضلِ خدا محترمہ ہوں ۔ محترم شاہ جی :p

آپ سب لوگ بھی تو ایک ہی لائن کا رٹا لگا کر آئے ہوئے ہیں ۔ میں نے تو محفل کی تاریخ چھان ماری ہے کہ آپ لوگوں کے ایک ہی رٹے کے علاوہ مجھے کچھ نہیں ملا ۔:D
یہ رَٹا پنجابی والا ہے :D

تو آپ کیا سمجھتی ہیں آپ کی کوئی پہچان ہے محفل میں سوائے اس کے کہ آپ کو شاہ جی کہا جائے یا " خالہ " :p

آداب سیکھ کے ہی آئے ہیں ۔ افسوس کہ آپ اتنا عرصہ یہاں رہ کے کچھ نہ سیکھ سکیں ۔ اللہ آپ کو ہدایت دے ۔:cool:

یہی لہجہ تھا کہ معیارِ سُخن ٹھہرا تھا !!!!!!!
اب اسی لہجہِ بے باک سے خوف آتا ہے:D

اسے نفرت کس نے کہہ دیا ۔۔ کہ مجھے کسی سے نفرت ہے ۔ کچھ لوگ تو وہ بھی ڈیزرو نہیں کرتے:D
اور یہی باتیں بتا دیتی ہیں کہ آپ کون ہیں
مجھے آپ کی کابینہ کی ہر نئی آئی ڈی سے ایسی ہی گھٹیا جگت بازی سننے کو ملتی ہے ،آپ لوگ قابل رحم ہیں کرتے رہیے کتنی دیر اور کب تک ایسے ڈھونگ چلیں گے ؟
میں تو آپ جیسوں کی اصل آئی ڈی سے گفتگو مناسب نہیں سمجھتی یہ تو پھر گورکھ دھندا ہے میں آپ کی بےادبیوں کی شراکت دار نہیں بننا چاہتی لگے رہیے ۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
عشق بیچارہ نہ مُلا ہے نہ زاہد نہ حکیم :)
مگر یہ عیار عقل صرف بھیس ہی بدلتی ہے سوچ اور لہجہ نہیں بدلتی تو ماری جاتی ہے بیچارے عیار اب تو اور بھی گرتے جا رہے ہیں معیار سخن سے ۔
 
aliahmad

معطل
آپ "غلط وقت" پر "صحیح جگہ" پائے گئے ہیں :) لیکن اس میں اتنی پریشانی والی بات نہیں ہے، نیٹ کی دنیا میں یہ "الجھاؤ" چلتے ہی رہتے ہیں۔ آپ جدید مراسلوں کی بجائے کچھ پرانے مراسلے یا کچھ اپنی پسند کے زمروں کا مطالعہ کیجیے انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگے :)
ادب سے جڑا یہ بہت بڑا ایک پلیٹ فام ہے یہاں کے میمبر کا ایسا رویہ حیران کن نہیں ہے ویسے بھی انسان کی پہچان زبان ہے لڑائی سے مسائل حل کرنا جانوروں کا کام ہے
 
محمدظہیر

محفلین
ادب سے جڑا یہ بہت بڑا ایک پلیٹ فام ہے یہاں کے میمبر کا ایسا رویہ حیران کن نہیں ہے ویسے بھی انسان کی پہچان زبان ہے لڑائی سے مسائل حل کرنا جانوروں کا کام ہے
برادرم، آپ سے وارث سر نے جو بات کہی، میں ایک دفعہ پھر لکھ رہا ہوں
آپ جدید مراسلوں کے بجائے کچھ پرانے مراسلے یا کچھ اپنی پسند کے زمروں کا مطالعہ کیجیے انشاءاللہ مایوس نہیں ہونگے
 
محمد وارث

لائبریرین

aliahmad

معطل
جی ہاں "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دیکھ کر اوپر ایک مراسلے پر۔ میں تو یہی کوشش کرتا ہوں کہ پھونک پھونک کر ہی قدم رکھوں لیکن کسی نہ کسی کی ۔۔۔۔ پر جا ہی پڑتا ہے :)
کسی کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا انسان کو خؤد پر یقین ہونا چاہیئے
 
لاریب مرزا

محفلین
جی ہاں "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دیکھ کر اوپر ایک مراسلے پر۔ میں تو یہی کوشش کرتا ہوں کہ پھونک پھونک کر ہی قدم رکھوں لیکن کسی نہ کسی کی ۔۔۔۔ پر جا ہی پڑتا ہے :)
آپ کے مراسلے میں ناپسندیدہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ غالبا غلطی سے یہ ریٹنگ دے دی ہو گی۔
 
نور وجدان

لائبریرین
جی ہاں "ناپسندیدہ" کی ریٹنگ دیکھ کر اوپر ایک مراسلے پر۔ میں تو یہی کوشش کرتا ہوں کہ پھونک پھونک کر ہی قدم رکھوں لیکن کسی نہ کسی کی ۔۔۔۔ پر جا ہی پڑتا ہے :)
شکریہ توجہ دلانے پر ------موبائل کا قصور ہے ، ابھی پی سی آن کیا تو بات کھلی ہے ۔ معذرت ---میری وجہ سے دشواری ہوئی آپ کو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top