میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نور وجدان

لائبریرین
سب کا کہنا سننا لگا رہتا ہے ، آپ بھی اپنا نقطہ نظر بتائیے۔:)

میرا نظریہ محبت ، امن ہے ۔مجھے اس بحث میں دنیا کا آئنہ نظر آتا ہے ، ہر جگہ ذوق ، فکر ، وجدان ، فطرت میں اختلاف ہے ، ہم اس اختلاف میں پڑجاتے ہیں دوسرا مختلف کیوں ہے یہ نہیں سوچتے ہم بھی مختلف ہیں ، یا تو ہم آہنگی پیدا کرلیں یا کناراکش ہوجائیں
 
محمدظہیر

محفلین

جزاک اللہ خیرا۔
آپ کا نقطہ نظر جان کر اچھا لگا:)
 
عاطف ملک

محفلین
مجھے جس کی تلاش تھی وہ ملا نہیں :D
دراصل آپ نے ٹھیک سے تلاش نہیں کیا ہو گا۔
اگر آپ محفل میں پُھپھو کی صلاحیت کے ساتھ تلاش کرتیں تو جس کو ڈھونڈنا چاہ رہیں تھیں،اس کا شجرہِ نسب بھی تلاش کر لیتیں۔
لیکن پریشان نہ ہوں،محفل میں کچھ لوگ ایسی صلاحیتوں سے مالامال ہیں اور وہ یہ تحقیقی کام انسانیت کی فلاح و بہبود کیلیے مفت کرتے ہیں،ان سے رابطہ کریں :)
 
سید عمران

محفلین
او لسی بنی کہ نہیں؟؟ اتنی مدھانی گھمانے سے تو یہاں لسی کا بھی لسا بن جاتا ہے اب اس سے اور کیا نکالنا ہے.
اللہ کے بندو / بندیو! جھگڑنے کے لیے بہن بھائی، میاں بیوی، ساس بہو اور نند بھاوج کیا کم تھیں؟؟ یہ لڑی کسی سٹار پلس کا تحریری نمونہ لگ رہی ہے. اور ہم اس میں مزید نمونے. یہ طنز کے تیر کیسے برسا لیتے ہیں احباب؟؟ کیا یہ بازار سے تھوک کے حساب سے ملتے ہیں؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top