ہا ہا ہا۔ دیکھو میں کتنے بڑے بڑے دانت نکالے ہنس رہا ہوں۔ :grin: اس کو سنجیدگی کہتے ہیں کیا؟
س ساجد محفلین نومبر 14، 2009 #41 ہا ہا ہا۔ دیکھو میں کتنے بڑے بڑے دانت نکالے ہنس رہا ہوں۔ اس کو سنجیدگی کہتے ہیں کیا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2009 #43 میں تو اپنے آپ کو قدیم لکھنؤ میں سمجھ رہا تھا کہ ایکدم سے موجودہ دور کے لاہور میں آ گیا۔
س ساجد محفلین نومبر 15، 2009 #44 شمشاد نے کہا: میں تو اپنے آپ کو قدیم لکھنؤ میں سمجھ رہا تھا کہ ایکدم سے موجودہ دور کے لاہور میں آ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، لہور لہور اے۔ آپ کو لکھنؤ سے لاہور کی سیر کروا دی لائیے ہمارا انعام۔
شمشاد نے کہا: میں تو اپنے آپ کو قدیم لکھنؤ میں سمجھ رہا تھا کہ ایکدم سے موجودہ دور کے لاہور میں آ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، لہور لہور اے۔ آپ کو لکھنؤ سے لاہور کی سیر کروا دی لائیے ہمارا انعام۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2009 #45 بہت شکریہ ساجد بھائی، دوستوں کا یہی تو فائدہ ہے۔ رہا انعام تو فواد بھائی سے مشورہ کرنے دیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2009 #47 کراچی کی ٹکٹ بھجوا دیں۔ ویسے تو میں جہاز میں سفر کرتا ہوں، لیکن ریل کی ٹکٹ بھی چلے گی۔
dxbgraphics محفلین نومبر 15، 2009 #48 محفل پر خوش آمدید ویسے مجھے شک ہے کہ کہیں یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ والے فواد تو نہیں۔ شمشاد بھائی ذرا آئی پی چیک کر کے بتائیں کہ کراچی سے ہیں ؟ میں تو مذاق کر رہا تھا۔
محفل پر خوش آمدید ویسے مجھے شک ہے کہ کہیں یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ والے فواد تو نہیں۔ شمشاد بھائی ذرا آئی پی چیک کر کے بتائیں کہ کراچی سے ہیں ؟ میں تو مذاق کر رہا تھا۔
سویدا محفلین نومبر 15، 2009 #51 شمشاد بھائی میں اسلام اور غلامی کے موضوع پر پوسٹ کی تھی اس کو ابھی تک اجازت کیوں نہیںدی گئی
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2009 #54 ایک سوال آپ سے کہ سویدا پہچان رکھنے کی کیا وجہ ہے؟ سُ وَے دا - ہجے ہیں۔ عربی کا لفظ ہے، اسم ہے، مذکر ہے اس کا مطلب ہے وہ سیاہ نقطہ جو انسان کے قلب پر ہوتا ہے۔
ایک سوال آپ سے کہ سویدا پہچان رکھنے کی کیا وجہ ہے؟ سُ وَے دا - ہجے ہیں۔ عربی کا لفظ ہے، اسم ہے، مذکر ہے اس کا مطلب ہے وہ سیاہ نقطہ جو انسان کے قلب پر ہوتا ہے۔
سویدا محفلین نومبر 16، 2009 #55 کوئی خاص وجہ نہیں فواد دل کو کہتے ہیں اور سویدا دل کے عین مرکز اور وسط میں وہ جگہ علم وعرفان کا محور ہوتی ہے اور عربی کے ایک مشہور شاعر کا شعر ہے عذل العواذل حول قلبی التائہ وھوی الاحبۃمنہ فی سودائہ
کوئی خاص وجہ نہیں فواد دل کو کہتے ہیں اور سویدا دل کے عین مرکز اور وسط میں وہ جگہ علم وعرفان کا محور ہوتی ہے اور عربی کے ایک مشہور شاعر کا شعر ہے عذل العواذل حول قلبی التائہ وھوی الاحبۃمنہ فی سودائہ