منفرد Usb سٹک

چاند بابو

محفلین
ھاھاھا آلو یا کریلے کیون‌
128 جی بی کی مہنگی یو ایس بی ہے ،میں تو ایکسٹنشن کیبل لگا کر ا س کو جیب میں ہی رکھ کر استعمال کیا کروں‌گا ۔
بھٰئی گم نہ جاے کہیں :)

ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میرے ایک جاننے والے صاحب ہر وقت اسے ایک ڈوری کے ساتھ اپنے گلے میں لٹکائے رہتے ہیں (شاید سوتے میں بھی)۔:rollingonthefloor:
 

اظفر

محفلین
مزہ نہیں‌ہے ۔ 16 جی بی سے اوپر کی تمام یو ایس بی ڈسکس میں ڈیٹا کرپٹ‌ ہوتا رھتا ہے ۔۔۔ ایویں پیسے بھرے
 
Top