منفرد Usb سٹک

طمیم

محفلین
ذیل میں ایک USB سٹک کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں ۔


chinavasion-CVSBO-5900-2-fc.jpg

chinavasion-CVSBO-5900-3-usb.jpg

chinavasion-CVSBO-5900-4-bk.jpg

chinavasion-CVSBO-5900-5-sz.jpg

chinavasion-CVSBO-5900-6-use.jpg

chinavasion-CVSBO-5900-7-al.jpg


مکمل تفصیل کے لئے کلک کریں
 

اظفر

محفلین
ھاھاھا سٹک لیکر خود کسی سبزی میں اڑا لینا دوستو
ویسے میں نے 128 جی بی کی یو ایس بی ڈراٰئیو لی ہے
دعا کرو اس کی عمر دراز ہو
 

محمد نعمان

محفلین
ھاھاھا سٹک لیکر خود کسی سبزی میں اڑا لینا دوستو
ویسے میں نے 128 جی بی کی یو ایس بی ڈراٰئیو لی ہے
دعا کرو اس کی عمر دراز ہو
اظفر بھائی آپ اڑائیں گے اپنی 128 جی بی کی یو اسی بی آلو یا کریلے یا شلجم میں :grin:
کیوں بیچاری غریب عوام کو نقصان دیتے ہیں اس سے تو اپنی سادہ پرانے طرز کی یو ایس بی ہی ٹھیک ہے
 

ابو کاشان

محفلین
بہت عمدہ ہیں
لیکن
یہ ایک استعمال کے وقت اطراف کی دو پورٹ کو ناقابلِ استعمال بنا دیتی ہے۔ تصاویر میں ہی دیکھ لیں۔
 

اظفر

محفلین
ھاھاھا آلو یا کریلے کیون‌
128 جی بی کی مہنگی یو ایس بی ہے ،میں تو ایکسٹنشن کیبل لگا کر ا س کو جیب میں ہی رکھ کر استعمال کیا کروں‌گا ۔
بھٰئی گم نہ جاے کہیں :)
 

محمد نعمان

محفلین
ھاھاھا آلو یا کریلے کیون‌
128 جی بی کی مہنگی یو ایس بی ہے ،میں تو ایکسٹنشن کیبل لگا کر ا س کو جیب میں ہی رکھ کر استعمال کیا کروں‌گا ۔
بھٰئی گم نہ جاے کہیں :)

:laugh:
بھیا اس طرح تو اگر کوئی دوست مانگنے آ گیا تو آپ مشکل میں پڑ جائیں گے۔ :)
 

فا ر و ق

محفلین
طالوت یہاں میرے پاس تو اس کی قیمت 36.400بحرینی دینار ہے
اور وارنٹی ایک سال میلی ہے جہاں سے مینے لی ان کی نہ کہ مصنع کی
 
Top