مبارکباد ممتاز مغل

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی اپنے محمود بھائی دس ہزار کا ہدف پار کر کے ممتاز کے عہدے پر متمکن ہو چکے ہیں۔

اعجاز بھائی چونکہ دورے پر ہیں، اس لیے میں نے دھاگہ کھول دیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو جناب مغل صاحب۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے واہ مغل بھائی کیا بات ہے آپ کی!

دس ہزار پیغامات مکمل کرنے پر ہماری جانب سے بہت ساری مبارک باد

خوش رہیے۔ ::flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower:
 

مغزل

محفلین
ارے بھئی اپنے محمود بھائی دس ہزار کا ہدف پار کر کے ماہر کے عہدے پر متمکن ہو چکے ہیں۔

اعجاز بھائی چونکہ دورے پر ہیں، اس لیے میں نے دھاگہ کھول دیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو جناب مغل صاحب۔



بہت بہت شکریہ شمشاد صاحب۔:)
میں نے خاموشی اختیا ر کی کہ بابا جانی یہ لڑی چھیڑتے۔ :idontknow:
خیر قسمت میں یہی لکھا تھا ۔ سو کوئی بات نہیں۔ :rollingonthefloor:
ہاں یہ ضرور ہے کہ بابا جانی آئیں گے تو میرا منصب ماہر سے ماہر ہی نہیں رہنے دیں گے
بلکہ وہ آتے ہی کہیں گے کہ 5000 کے بعد مغل ماہر تھے 10000 کے بعد مغل ممتاز ہوگئے ۔ :rollingonthefloor: :biggrin:

بڑی محبت بہت شکریہ شمشاد صاحب
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
والسلام
 

مغزل

محفلین
ارے واہ مغل بھائی کیا بات ہے آپ کی!
دس ہزار پیغامات مکمل کرنے پر ہماری جانب سے بہت ساری مبارک باد
خوش رہیے۔ ::flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower:

بہت بہت شکریہ احمد بھیا۔
خوش رہیں‌جناب
ویسے بابا جانی اس لڑی کا عنوان یوں رکھتے
”” محفل کے فلانے نمبر کے گھوڑے کو مبارکباد ‘‘ :rollingonthefloor:
 

کاشفی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو م م مغل بھائی۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت دین و دنیا و آخرت میں بھی کامیاب و کامران کرے۔۔۔۔آمین
 

طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کرٰیں مغل ۔۔ اب شکریہ تو آپ ادا کریں گے ہی :noxxx:، مگر اگر یہ شکریہ اگر آپ کے کسی شاہکار ہے کے ساتھ ہو تو خوب ہو ۔۔ یعنی کسی خطاطی کے نمونے کے ساتھ :) ۔۔
وسلام
 
Top