مبارکباد ممتاز مغل

مغزل

محفلین

بہت بہت شکریہ سٹرینجر صاحب۔ بڑی محبت

بہت بہت مبارک ہو م م مغل بھائی۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت دین و دنیا و آخرت میں بھی کامیاب و کامران کرے۔۔۔۔آمین

بہت شکریہ کاشفی صاحب ، سدا خوش رہیں۔

بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی ۔۔:)

شکریہ گڑیا رانی ، خوش رہو۔

محمود بھائ مبارک ہو جناب !
مع السلام

شکریہ علی ذاکر صاحب ، بہت شکریہ

بہت بہت مُبارک ہو مغل صاحب

بہت بہت شکریہ شاہ جی ، سدا خوش رہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
میں تو م م مغل سے سمجھتا رہا تھا کوئی بندہ ہے یعنی مرد ہے۔ اور یہاں تو قصہ ہی اور نکلا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یعنی
م ۔۔۔۔۔۔ مسز
م۔۔۔۔۔۔ ممتاز
مغل۔۔۔۔۔۔ مغل


معاف کر دئیجئے گا ممتاز صاحبہ
 

الف عین

لائبریرین
لو ایک پیغام تو 500 نقص کی نذر ہو گیا۔ بہر حال مبارک ہو محمود۔ اس کو میں نے پہلے ممتاز محل پڑھا!!!
 

مغزل

محفلین
ویل ڈن، شاباش، اسی طرح جاری رکھیئے اردو کی خدمت اللہ آپ کو خوش رکھے۔

بہت بہت شکریہ انیس فاروقی صاحب،

محمود بھائ مبارک ہو جناب !
مع السلام

شکراً یا اخی

مبارکباد قبول کرٰیں مغل ۔۔ اب شکریہ تو آپ ادا کریں گے ہی :noxxx:، مگر اگر یہ شکریہ اگر آپ کے کسی شاہکار ہے کے ساتھ ہو تو خوب ہو ۔۔ یعنی کسی خطاطی کے نمونے کے ساتھ :) ۔۔
وسلام

بندہ پرورہی ہے صاحب ، دفتری امور ، بجلی کی عدم دستیابی اور گھر پر نیٹ کے معطل ہونے کی وجہ کر فی الحال ممکن نہیں، انشا اللہ پھر کسی موقع پر۔ بہت بہت شکریہ

بہت بہت مُبارک ہو مغل صاحب

شکریہ عزیز امین صاحب ، سدا خوش رہیں جناب

آپ کو بہت مبارک ہو مغل صاحب!

بہت بہت شکریہ وارث صاحب ، بڑی محبت جناب
 

مغزل

محفلین
دس ہزار مراسلات اور ممتاز بننے پر بہت مبارک ہو محمود مغل بھائی۔

بہت بہت شکریہ محمد اسد صاحب ، سدا خوش رہیں جناب ، بہت نوازش

میں تو م م مغل سے سمجھتا رہا تھا کوئی بندہ ہے یعنی مرد ہے۔ اور یہاں تو قصہ ہی اور نکلا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یعنی
م ۔۔۔۔۔۔ مسز
م۔۔۔۔۔۔ ممتاز
مغل۔۔۔۔۔۔ مغل
معاف کر دئیجئے گا ممتاز صاحبہ

ٹھیک ہے صاحب آپ کو روا ہے کہ محمد کو مسز، محمود کو ممتاز اور مغل کو مغل ہی رہنے دیا۔
بہت شکریہ جناب ، والسلام ، محبتوں میں شامل رکھنے کو، سدا خوش رہیں جناب

لو ایک پیغام تو 500 نقص کی نذر ہو گیا۔ بہر حال مبارک ہو محمود۔ اس کو میں نے پہلے ممتاز محل پڑھا!!!

بہت بہت شکریہ بابا جانی ، میں تو آپ کا انتظار کررہا تھا، کہ آپ یہ لڑی شروع کیجیے گا، خیر اپنے تو ’’ نصیب ہی ماڑے ‘‘ ہیں۔ :sick:
پہلے آپ کی آراء سے محروم رہا (مہمان والی لڑی میں) اب ۔ 500 ایرر کا عفریت میرے حصے کا مراسلہ کھاگیا، :(
بہت بہت شکریہ بابا جانی ، آپ کی محبتوں کا کوئی جواب نہیں، شکریہ بھی ہیچ لگتا ہے ۔ اللہ آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے۔ آمین
 

فخرنوید

محفلین
حضور گستاخی معاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری طرف سے اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے پر خلوص مبارکباد قبول کیجئے۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ جناب ، میں‌اسے گستاخی پر معمول نہیں‌کرتا، مگر اچھا ہے آپ نے خیال کیا ، سدا خوش رہیں جناب
 
Top