ملائی کباب بار دوم

’’وے بچہ رہ نہ سکدی‘‘ ۔۔۔۔ یہ ضرب المثل ہے۔
کوئی شخص ایسا کام کرے یا بات کرے کہ اُس کی شخصیت عادت مزاج کی نمائندہ ہو۔
اس میں تحسین اور تنقیص کی قید نہیں۔

اس ضرب المثل کے پیچھے ایک بڑی اماں کی طویل کہانی ہے۔ کہیں سے تلاش کرتا ہوں ۔
لفظی ترجمہ: ’’میں یوں کئے (یا کہے) بغیر نہیں رہ سکتی، میرے بچے!‘‘
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اللہ اللہ، صبح صبح دوبارہ پڑھ کے میرے منہ میں تو پانی آگیا بھیا ۔اور مسئلہ یہ ہے کہ میں تو ناشتہ بھی کر چکی ہوں :p
 

x boy

محفلین
شکریہ
سعود بھائی
عرب ملکوں میں اسی طرح سیخ ہوتا ہے جسکو شیش تووک کہتے ہیں شاید
جو دہی ، نمک گارلک اور جنجر پاوڈر سے مرینیڈ کرکے کوئلے پر لگاتے ہیں
چاہے تو اون میں لگائیں۔
 
Top