یوسف سلطان
محفلین
کلہاڑی چھوٹی ہوتی ہے اور گنڈاسا بڑھا ہوتا ہے (خوب نشاندہی کروائی۔ اوپر میں غلطی پھ تھا )
موگمبھو خوش کیوں ہوا ۔
موگمبھو خوش کیوں ہوا ۔
آپ نے مجھے سر کہا تو سر سے یاد آیا اگر میرے سر پر چیونٹی بھی چلے تو وہ سلیپ ہو کر گر جائے بال کم ہے۔اگر بچ جائے گی تو کسی بال کو پکڑ کر لٹک جائے گی بیچاری چیونٹی۔سر جی مزاحیہ جوابات مطلوب ہیں؟
زیاده وزن تو گدھا ہی اٹھا سکتا ہے، ٹانگا اور ٹانگے تو سفر کیلئے ہوتے ہیں۔bilalگد post: 1739959 نے کہا:آپ نے مجھے سر کہا تو سر سے یاد آیا اگر میرے سر پر چیونٹی بھی چلے تو وہ سلیپ ہو کر گر جائے بال کم ہے۔اگر بچ جائے گی تو کسی بال کو پکڑ کر لٹک جائے گی بیچاری چیونٹی۔
میرا سوال کہ چیونٹی کی چھ ٹانگیں ہوتیں ہیں اور انسان کی دو تو زیادہ وزن کون اٹھاتا ہےیا اٹھا سکتا ہے۔کوئی مزاحیہ اور درست جواب دیجئے گا۔
انڈے میں زردی ہی ہوگی زرداری تو ہونے سے رہااگر پاکستان میں شام کے 5 بجے ہوں تو مُلک شام میں شام کے کیا بج رہے ہونگے ؟
اس وقت شام میں شام کا کچھ نھی نہیں بجے گا.
انڈے میں زردی کیوں ہوتی ہے؟
کیونکہ کالے بالوں کو کلر کرنا ٹائم اور پیسوں کا ضیاع ہوگامجھے نہیں معلوم کیوں کہ میں انڈین ہوں۔
سفید بالوں کو کیوں رنگین کیوں کرتے ہیں لوگ؟
کیونکہ کالے بالوں کو کلر کرنا ٹائم اور پیسوں کا ضیاع ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کالی بھینس سفید دودھ کیوں دیتی ہے ؟
تاکہ آپ ڈھائی من کے ہو جائیںبارشوں میں پکوڑے کھانے کا کیوں من کرتا ہے؟
اگر آپ کی خواب بینی کمزور ہے تو عینک ضروری ہےکیا خواب عینک لگا کے دیکھنے چاہییں؟
بہنا یہ کس نے کہا کہ پرندوں کو سردی نہیں لگتی؟اگر آپ کی خواب بینی کمزور ہے تو عینک ضروری ہے
پرندوں کو سردی کیوں نہیں لگتی؟
کچھ کر لیا کریں پھر نہیں ہو گئی تھکنبنا کچھ کیے تھکن کیسے ہو جاتی ہے ؟