حمیرا عدنان
محفلین
میرے گھر سے 80 کلومیٹر دور ایک جاپانی ریسٹورنٹ ہے میں ابھی پوچھ کر آتی ہوں
جن اور جننی کی شادی کب ہوتی ہے؟
جن اور جننی کی شادی کب ہوتی ہے؟
بہنا یہاں مزاحیہ قسم کے سوال و جواب ہوتے ہیںالسلام علیکم ۔۔۔ یہاں کیا کرنا ہوتا ہے؟
ویسے یہ میں نے کوئی مضحکہ خیز بات تو نہیں کی جو آپ نے مضحکہ خیز ریٹنگ دے دیمیں روفی شاید اس لیئے ہوں کیونکہ میرے۔گھر میں سب کرنل شفیق الرحمان کے دیوانے ہیں
تعارف کیسے کرایا جاتا ہے؟
شکریہ بہنا ۔۔ اور جوابات بھی مزاحیہ ہی وصول ہوں گے یا سنجیدہ ؟بہنا یہاں مزاحیہ قسم کے سوال و جواب ہوتے ہیں
جب ان کے ماں باپ چاہیں تب ۔میرے گھر سے 80 کلومیٹر دور ایک جاپانی ریسٹورنٹ ہے میں ابھی پوچھ کر آتی ہوں
جن اور جننی کی شادی کب ہوتی ہے؟
لنگڑا آم تو بادشاہ نہیں ہوتاآم پھلوں کا بادشاہ کیوں کہلاتا ہے؟
جواب بھی مزاحیہ ہونے چاہیےشکریہ بہنا ۔۔ اور جوابات بھی مزاحیہ ہی وصول ہوں گے یا سنجیدہ ؟
آپ جن کے ماں باپ کو جانتی ہو کیا؟جب ان کے ماں باپ چاہیں تب ۔
ریٹنگ تو میں نے آپکے جواب پہ دی تھی ، ویسے بھی ریٹنگ کے پیسے نہیں لگتے
تا کہ توڑنے والوں کو لات نہ مار سکےلنگڑا آم تو بادشاہ نہیں ہوتا
ویسے آم لنگڑا کیوں ہوتا ہے؟
اوہ سوری مجھے جانکاری نہیں تھیروفی بھائی مضحکہ خیز ریٹنگ اس فارم میں منفی کا درجہ رکھتی ہے (یعنی اپ کو کسی کی کہی ہوئی بات پسند نہ اے تب یہ ریٹنگ دی جاتی ہے ) اور اس کے ساتھ ہی دائیں جانب تیسرے نمبر پر ایک( سفید سے دانتوں والا ) ائی کان ہے وہ پرمزح کی ریٹنگ ہے ۔ وہ تب استمعال ہوتا ہے جب کسی کا تبصرہ مزاحیہ لگے ۔
میری بھینس چوری ہوگئی ہے اس لیئےوعلیکم السلام یوسف سلطان، بھائی جان،
کیوں کہ وہ کھٹے ہوتے ہیں۔
آپ کو غصہ کیوں آرہا ہے؟
آپ کوئی سوال تو کریں بھائی آپ کو بھی جواب ملے گامیں نہیں کھیلتا بھئی۔۔۔۔ سب اپنے اپنے دوستوں کو جواب دے رہے ہیں۔
عارضہ قلب سے بھی زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔میری بھینس چوری ہوگئی ہے اس لیئے
وائی فائی بند ہو جائے تو ؟
تیمم کرتی ہوں گی۔عارضہ قلب سے بھی زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔
چاند پر پر یاں رہتی ہیں تو وہ نہاتی کیسے ہوں گی، وہاں تو پانی نہیں ہے۔
اچھا ادی، یہ بتائیے کہ اگر ہم چلنے کے بجائے دوڑنے لگتے تہ دوڑنے کے بجائے کیا کرتے؟؟آپ کوئی سوال تو کریں بھائی آپ کو بھی جواب ملے گا
جب نیل آرمسٹرانگ چاند پر گیا تھا تو انہیں پانی دے آیا تھا....چاند پر پر یاں رہتی ہیں تو وہ نہاتی کیسے ہوں گی، وہاں تو پانی نہیں
ایک چڑیل تھی چاند پر جو نیل آرمسٹرانگ کے ساتھ زمین پر آ گئی تھیتیمم کرتی ہوں گی۔
چاند پر چڑیلیں بھی ہیں؟