مزاحیہ سوال جواب

یوسف سلطان

محفلین
کلہاڑی چھوٹی ہوتی ہے اور گنڈاسا بڑھا ہوتا ہے (خوب نشاندہی کروائی۔ اوپر میں غلطی پھ تھا ) :mogambo:
موگمبھو خوش کیوں ہوا ۔
 

bilal260

محفلین
سر جی مزاحیہ جوابات مطلوب ہیں؟
آپ نے مجھے سر کہا تو سر سے یاد آیا اگر میرے سر پر چیونٹی بھی چلے تو وہ سلیپ ہو کر گر جائے بال کم ہے۔اگر بچ جائے گی تو کسی بال کو پکڑ کر لٹک جائے گی بیچاری چیونٹی۔
میرا سوال کہ چیونٹی کی چھ ٹانگیں ہوتیں ہیں اور انسان کی دو تو زیادہ وزن کون اٹھاتا ہےیا اٹھا سکتا ہے۔کوئی مزاحیہ اور درست جواب دیجئے گا۔
 

ناصر رانا

محفلین
bilalگد post: 1739959 نے کہا:
آپ نے مجھے سر کہا تو سر سے یاد آیا اگر میرے سر پر چیونٹی بھی چلے تو وہ سلیپ ہو کر گر جائے بال کم ہے۔اگر بچ جائے گی تو کسی بال کو پکڑ کر لٹک جائے گی بیچاری چیونٹی۔
میرا سوال کہ چیونٹی کی چھ ٹانگیں ہوتیں ہیں اور انسان کی دو تو زیادہ وزن کون اٹھاتا ہےیا اٹھا سکتا ہے۔کوئی مزاحیہ اور درست جواب دیجئے گا۔
زیاده وزن تو گدھا ہی اٹھا سکتا ہے، ٹانگا اور ٹانگے تو سفر کیلئے ہوتے ہیں۔



آپ کے سر میں کل کتنی جوئیں ہیں؟؟
 
اگر پاکستان میں شام کے 5 بجے ہوں تو مُلک شام میں شام کے کیا بج رہے ہونگے ؟

اس وقت شام میں شام کا کچھ نھی نہیں بجے گا.

انڈے میں زردی کیوں ہوتی ہے؟
 

مخلص انسان

محفلین
اگر پاکستان میں شام کے 5 بجے ہوں تو مُلک شام میں شام کے کیا بج رہے ہونگے ؟

اس وقت شام میں شام کا کچھ نھی نہیں بجے گا.

انڈے میں زردی کیوں ہوتی ہے؟
انڈے میں زردی ہی ہوگی زرداری تو ہونے سے رہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ٹوتھ پیسٹ کے اشتہار میں زرداری کو لیا جائے تو اس کی سیل پر کتنا اثر پڑے گا ؟
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ٹوتھ پیسٹ کے اشتہار میں زرداری کو لیا جائے تو اس کی سیل پر کتنا اثر پڑے گا ؟

سیل پر اثر کا تو پتہ نہیں لیکن کمپنی کو پڑنے والی گالیوں میں بہت زیادہ اضافہ ہو گا.
 
کالی بھینس سفید دودھ کیوں دیتی ہے ؟[/QUOTE]
کیونکہ کالے بالوں کو کلر کرنا ٹائم اور پیسوں کا ضیاع ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کالی بھینس سفید دودھ کیوں دیتی ہے ؟

کیونکہ وہ پانی کی جگہ چوری چوری چونا پیتی ہے ..

بارشوں میں پکوڑے کھانے کا کیوں من کرتا ہے؟
 
Top