مردوں کے لیے کار گر نسخہ

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں وہ بھی اسی میں شامل ہے، ہو جائے گا کسی وقت اور پتہ بھی نہیں چلے گا۔
 

دوست

محفلین
شمشاد بھائی آپ کی تعارفی تصویر دیکھ کر مجھے اپنے اینٹی وائرس کا پیغام یاد آرہا ہے جس میں وہ کہتا ہے۔
Warning A Virus Is Detected
اور اس کے ساتھ اسی طرح کی تصویر بار بار ری پلے کرتا ہے۔ :lol:
 
Top