مردوں کی بیٹھک

عزیزامین

محفلین
زیک آپکی شخصیت میں مجھے دو رنگ نظر آے ایک ہنسی مزاق والا اور ایک سنجیدہ آپکی تحریریں کم ہی دکھائی دیں مجھے ایک تصویری سلسلہ دوسرا اجتماعی انٹرویو ویسے آپ زیادہ شامل محفل ہوتے تو زیادہ اچھا لگتا
 

عزیزامین

محفلین
جی ہے تو کچھ ایسا ہی یہ وہی بتاتے تو زیادہ ہی بہتر تھا خاموشی کے معملے میں میں زیک صاحب نے میرا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا؟
 

شمشاد

لائبریرین
زیک آپ کا ریکارڈ کیسے توڑ سکتے ہیں۔ آپ کے دھاگے کھولنے کی رفتار اور پیغامات بھیجنے کی رفتار زیک سے کہیں زیادہ ہے۔ اور آپ کی مقبولیت کے تو نبیل بھی مداح ہیں۔
 
کسی خاتون کا پیغام حذف کرکے اس پر وجہ یہ لکھتے ہوئے کہ "یہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔" کتنا مزا آیا ہوگا شمشاد بھائی جان۔ ہے نا؟ :grin:
 

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز امین کی مقبولیت تو اب آفیشل ہو گئی ہے۔ اب زین اور عزیز امین نے فعالیت کے ایوارڈ حاصل کر لیے ہیں۔ :)
 

طالوت

محفلین
اچھا کیا نہیں کی ، ورنہ میری طرح لات مار کر باہر نکال دی جاتی ، خیر میں تو بے خبری میں مارا گیا تھا ۔۔


لو جی بیٹھک تو ویسے مردوں کی ہی ہوتی ہے ۔۔(اگر پنجابی زبان والی بیٹھک ہے تو) ۔۔ حقا لازمی ہے ، شوقین حضرات کے لیے "پکے سگریٹ " کا بندوبست بھی کیا جا سکتا ہے :hypnotized:۔۔ کچھ مرادانہ موضوعات بھی شروع کریں ۔۔
وسلام
 

باذوق

محفلین
السلام علیکم !
فاروق بھائی، فرید احمد اور ظفری کافی عرصہ سے نظر نہیں آ رہے۔ ان احباب کا کوئی اتا پتا ؟

شمشاد بھائی ! ریاض کے کچھ (یا سارے ہی؟؟) علاقوں میں نیٹ کیفے شرطوں نے بند کرا دئے ہیں۔ اڑتی اڑتی اطلاع کے مطابق ہمارے بنغالی برادران نے "نیٹ ٹو فون" کے ذریعے Stc کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔ مگر جناب اس کا کوئی دوسرا حل بھی تو نکالا جا سکتا تھا ، یہ کیا کہ نیٹ کیفے ہی بند کرا دئے؟؟
 

محمد نعمان

محفلین
تمام مرد حضرات کو اس کلیدی کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔بشمول میرے
اللہ یہاں پر ہم سب کو خواتین سے محفوظ رکھے آمین۔۔۔۔
دل خوش ہو گیا یہاں آ کے ایک آزادی سی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔دل کو اک سکون سا محسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔
جیسے بھیڑ میں سے نکل کے اچانک ایک پرسکون جگہ پر آ گئے ہوں
 

باذوق

محفلین
سوری۔ ظفری تو یہاں پہلے سے موجود ہیں ، میں نے اس دھاگے کا پورا مطالعہ نہیں کیا تھا۔
 
Top