مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
حضرات آپ کے لیے خوشخبری کہ "مردوں کی بیٹھک" کے عنوان سے یہ زمرہ بنایا گیا ہے۔ یہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔ اس لیے کُھل کے گپ شپ کریں۔ بس یہ خیال رکھیں کہ یہ مردوں کی بیٹھک مُردوں کی بیٹھک نہ بن جائے۔
 
حقہ لاتا ہوں پہلے۔

4561-large.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی اب اسے مرد حضرات کی بیٹھ کر دیا گیا ہے۔
شمشاد بھائی آپ بھی غضب کرتے ہیں، خود ہی حملے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ :(
 

زیک

مسافر
یہ مرد حضرات کیا ہوتے ہیں؟ کیا ایسے بھی مرد ہوتے ہیں جو حضرات نہ ہوں؟ یا ایسے حضرات جو مرد نہ ہوں؟
 
Top