مردوں کی بیٹھک

زین

لائبریرین
مَردوں کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں ۔ ہاں بچوں کے لیے ممنوع قرار دیا جاسکتا ہے یہ عمل
 
زین

لائبریرین
یہاں ایک راز تو یقیناً سب کو پتہ چل گیا ہوگا۔

بتائیے ، وہ کونسا راز ہوگا؟

:)
 
زین

لائبریرین
نہیں ایک اور راز بھی ہے ۔

اس دھاگے میں سب کے پیغامات کی تعداد دیکھ لیجئے ۔

کچھ سمجھ آگئی یا .........؟
 
زین

لائبریرین
تو بات بھی تو مَردوں‌سے متعلق ہی ہے ۔ کچھ آپ خود ہی سوچیئےےےےےےےے ۔ اپنے دماغ پر زور دیجئےےے
 
ظفری

لائبریرین
بہت خوب ۔۔۔ آخر اردو محفل پر مرد حضرات کو بھی تخلیہ میسر ہوا ۔ ورنہ یہاں یا تو ہر کسی کو اپنی عمریں بتاتے پھرو ۔ یا پھر ذاتی زندگیاں شئیر کرو ۔ شکر ہے ان سب سے جان چھوٹی ۔ اور اب کام کی بات کیساتھ شغل میلے کے بھی مواقع میسر ہوسکیں گے ۔
 
زین

لائبریرین
ہاہاہا ۔ ظفری بھائی ۔
اب آپ بھی خوب باتیں شاتیں‌کریں۔

ارے بھائی کوئی اشارہ تو دو، سبز نہیں تو سرخ ہی دے دو۔
ارے شمشاد بھائی ۔ دیکھا نہیں‌۔ آج زیک اور نبیل بھائی نے کتنی گپ شپ کی ۔ میں‌نے تو پہلے انہیں‌اتنی گپ شپ کرتے نہیں دیکھا ۔ اس کا مطلب ہے دونوں محترم صاحبان خواتین کے ڈر سے بات نہیں‌کررہے تھے :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب ۔۔۔ آخر اردو محفل پر مرد حضرات کو بھی تخلیہ میسر ہوا ۔ ورنہ یہاں یا تو ہر کسی کو اپنی عمریں بتاتے پھرو ۔ یا پھر ذاتی زندگیاں شئیر کرو ۔ شکر ہے ان سب سے جان چھوٹی ۔ اور اب کام کی بات کیساتھ شغل میلے کے بھی مواقع میسر ہوسکیں گے ۔

بس اب آپ کا حصہ چاہیے اس بیٹھک میں۔
 
زین

لائبریرین
خوب گپیں لگائی ہوتیں تو آج شمشاد بھائی کی طرح کم از کم 50 ہزار پوسٹس تو ہوتیں ۔
:)
 
زیک

مسافر
ویسے میرا تو کئ دفعہ موڈ ہوا خواتین کارنر میں پوسٹ کرنے کا۔ کچھ بار تو پوسٹ لکھی بھی مگر سبمٹ نہیں کی۔ :(
 
Top