مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت مبارک محترم وارث صاحب
شکریہ عابد صاحب!

مبارک ہو وارث بھیا۔۔۔ :)
ماشاءاللہ آپ نے "محفل" کی خوب خدمت کی ہے۔ اللہ عزوجل آپ کی "اردو" کی خدمت کرنے کی شدید خواہش کو بھی پورا فرمائے۔ اور اس میں آنے والی کسی بھی "اڑچن" کی "اصلاح" فرما دے۔۔۔
شکریہ محترم۔ اس کا مطلب ہے آپ کی مراسلوں پر گہری نظر ہے، بہت خوب :)

بہت بہت مبارک ہو وارث صاحب
:)
شکریہ عباس صاحب، نوازش آپ کی :)

بہت بہت مبارک محمد وارث صاحب
بہت شکریہ نظامی صاحب!
 

فرحت کیانی

لائبریرین
واہ۔ مبارک ہو وارث۔
ویسے تو اب آپ صرف فارسی اشعار والی لڑی میں ہی واہ واہ کہنے کا موقع دیتے ہیں اور وہاں بھی واہ صرف ریٹنگ کی صورت میں کرنے کا محل بنتا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
واہ۔ مبارک ہو وارث۔
ویسے تو اب آپ صرف فارسی اشعار والی لڑی میں ہی واہ واہ کہنے کا موقع دیتے ہیں اور وہاں بھی واہ صرف ریٹنگ کی صورت میں کرنے کا محل بنتا ہے۔
شکریہ فرحت۔

بس ملا کی دوڑ اب مسجد تک ہی رہ گئی ہوئی ہے یا پھر ادھر ادھر چٹکلے :)
 
Top