مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

screenshot_7.png

محمد وارث بھائی کو 19000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنا بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اپنی خاص لطف و کرم کی عنائیتوں سے نوازتا رہے۔آمین
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
اچھا جی، اب معلوم ہوا، وارث بھیا کے یہ قیمتی مراسلے مبلغ 19000 کے ہوتے ہیں!!!
حضرت! عنوان درست کروا لیجیے انتظامیہ سے رابطہ کر کے
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ!

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!

آپ کے 19000 ہزار مراسلے محفل میں بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
screenshot_7.png

محمد وارث بھائی کو 19000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنا بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اپنی خاص لطف و کرم کی عنائیتوں سے نوازتا رہے۔آمین
شکریہ نقیبی صاحب، نوازش آپ کی۔

محمد وارث صاحب، مبارک ہو، خوش رہیے اور اپنی محبتوں سے محفلین کو نوازتے رہیے۔
نوازش آپ کی عظیم صاحب۔

شکریہ خان صاحب!

وارث بھائی بہت بہت مبارک ہو :flower:
شکریہ یوسف صاحب، نوازش!

اچھا جی، اب معلوم ہوا، وارث بھیا کے یہ قیمتی مراسلے مبلغ 19000 کے ہوتے ہیں!!!
حضرت! عنوان درست کروا لیجیے انتظامیہ سے رابطہ کر کے
نقیبی صاحب بہت جلدی میں تھے سو غلطی کر گئے لیکن ان کے خلوص کے لیے میں تہہِ دل سے ممنون ہوں۔

خیر مبارک۔ بس 19، 20 کا ہی فرق ہے
درست فرمایا عارف صاحب، بیس ہزار پر لڑی بنتی تھی :)

بہت بہت مبارک ہو جناب
شکریہ خلیل صاحب، نوازش آپ کی۔

ماشاءاللہ!

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!

آپ کے 19000 ہزار مراسلے محفل میں بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ :)
بہت شکریہ احمد صاحب، نوازش آپ کی۔ اور کہاں کی اہمیت، اب تو کچھ عرصے سے بس "جگت بازی" ہی ہوتی ہے :)
 

ابن توقیر

محفلین
وارث بھیا،بہت بہت مبارکباد،آپ کے مراسلے ہمیشہ سے میرے لیے اصلاحی اور معلوماتی رہے ہیں۔یہ 19000 مراسلے محفل یونیورسٹی کے لیے ریسرچ لائبریری کی حیثیت رکھتے ہیں۔دعا ہے کہ ان میں اسی تسلسل سے اضافہ ہوتا رہے۔آمین
 
Top