یہ جواب تو آپ نے زمین پہ آ کے ہی دیا ہے۔تارے زمین پر نہیں آیا کرتے۔ آپ سب آسمان پر آکر حاضری لگوائیں۔۔۔
بٹیا ایک بھی کافی ہے ستر کلو میٹر جائے گا۔۔۔🤓
یعنی کہ تیرہ سال ہو گئے۔
جی۔ اور تیرہ سالوں میں تیرہ ہزار ہونے چاہئیں تھے۔ کدھر غائب رہتے ہیں؟یعنی کہ تیرہ سال ہو گئے۔
جی جی!بٹیا ایک بھی کافی ہے ستر کلو میٹر جائے گا۔۔۔🤓
ایک بینک مینجر سے یہ سوال اکثر کیا جاتا ہے کہ کدھر رہتے ہو۔ لیکن جواب ہے کہ دن کو جسمانی طور پر بینک میں اور رات کو روحانی طور پر۔ مطلب کہ بے حد ہی مصروف دھندہ ہے۔ پر محفل میں ویسے روزانہ ہی آتا ہوں لیکن خاموش قاری کی حثیت سے۔ مراسلے کبھی کبھی فلم ٹی وی اور سینما سیکشن میں ارسال کرتا ہوں جو کہ میرا پسندیدہ ہے۔ کتب سیکشن میں ارسال کرنے کی جرات نہیں کیوں کہ عرصہ سے کوشش کے باوجود کوئی مکمل کتاب پڑھ نہیں پایاحالانکہ ای بکس کافی بھر کہ رکھی ہیں آئی پیڈ میں مگر وہ کتابی شکل والا رومانس نہیں مل پاتا۔جی۔ اور تیرہ سالوں میں تیرہ ہزار ہونے چاہئیں تھے۔ کدھر غائب رہتے ہیں؟
محفل پہ باقاعدگی سے حاضری لگایا کریں۔