گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوئی لاحول تو پڑھے۔۔۔۔ غائب ہوئے تو سمجھ لیجئیے گا نہ ہوئے تو آپے سمجھ لگ جائے گی۔پہلے غائب ہوں
کوئی لاحول تو پڑھے۔۔۔۔ غائب ہوئے تو سمجھ لیجئیے گا نہ ہوئے تو آپے سمجھ لگ جائے گی۔پہلے غائب ہوں
کوئی لاحول تو پڑھے۔۔۔۔ غائب ہوئے تو سمجھ لیجئیے گا نہ ہوئے تو آپے سمجھ لگ جائے گی۔
کہیں آپ ہی تو پڑھنے کا نہیں سوچ رہیں۔
پر آپ کے بات پہ ہنسی آئی !!!!!ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔۔کہیں آپ ہی تو پڑھنے کا نہیں سوچ رہیں۔
آپ کی اتنی ہنسی نے ہماری چائے چھلکا دی۔۔۔ اچھا ہوا کہ جام نہ تھا۔۔۔ ورنہ ہمیں یاد آ جاتا
چھلکائیں جام
آئیے آپ کی آنکھوں کے نام
اتنا تو ہمیں معلوم ہے کہ آپ ہمیں جن بھوت نہیں سمجھتی ہیں۔پر آپ کے بات پہ ہنسی آئی !!!!!ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔۔
ہماری بٹیا ہیں آپاتنا تو ہمیں معلوم ہے کہ آپ ہمیں جن بھوت نہیں سمجھتی ہیں۔بھوتنی بھی نہیں سمجھتی نا؟
خوش رہیں ہمیشہہماری بٹیا ہیں آپ
من حاضرم۔ سر اردو ویب پر اگر میں روزانہ حاضری نہ دوں تو مجھے سکون کی نیند نہیں آتی۔ مراسلے واقعی ارسال نہیں کر سکا۔ لیکن اب شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا
یہ ہوئی ناں بات!!من حاضرم۔ سر اردو ویب پر اگر میں روزانہ حاضری نہ دوں تو مجھے سکون کی نیند نہیں آتی۔ مراسلے واقعی ارسال نہیں کر سکا۔ لیکن اب شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا
آپ جن بھوت ہیں؟؟؟ہمیں کبھی نہیں آواز دی
ہم سے سوتیلوں والا سلوک کیوں