محفل کے جِن بھوت

سیما علی

لائبریرین
کہیں آپ ہی تو پڑھنے کا نہیں سوچ رہیں۔
آپ کی اتنی ہنسی نے ہماری چائے چھلکا دی۔۔۔ اچھا ہوا کہ جام نہ تھا۔۔۔ ورنہ ہمیں یاد آ جاتا
چھلکائیں جام
آئیے آپ کی آنکھوں کے نام
پر آپ کے بات پہ ہنسی آئی !!!!!ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسد کے پندرہ سالوں میں 1093 مراسلے۔ گویا ایک سال میں سو مراسلے بھی نہیں کر سکے۔ :)
اسد ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
اتنے تحمل سے محفل کے ساتھ چلنا بھی تو کسی کسی کا کام ہے بہنا۔
ان کو تو ہلکے سروں کی موسیقی کے ساتھ بلانا بنتا تھا نا کہ عدالت جیسی پکار میں۔
 

منیب فیض

محفلین
منیب فیض کے چھ سالوں میں پورے پانچ مراسلے
منیب فیض! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
منیب فیض کے چھ سالوں میں پورے پانچ مراسلے
منیب فیض! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
من حاضرم۔ سر اردو ویب پر اگر میں روزانہ حاضری نہ دوں تو مجھے سکون کی نیند نہیں آتی۔ مراسلے واقعی ارسال نہیں کر سکا۔ لیکن اب شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا
 
Top