سید عمران
محفلین
یہ بھروسہ یہ مان دعوت والے دن یاد نہ آیا؟؟؟بھیا ہم آپ کا کامل یقین غلط کیسے ثابت ہونے دے بھلا ، آپ کا بھروسہ ہی ہمارا مان ہے ۔
آخری تدوین:
یہ بھروسہ یہ مان دعوت والے دن یاد نہ آیا؟؟؟بھیا ہم آپ کا کامل یقین غلط کیسے ثابت ہونے دے بھلا ، آپ کا بھروسہ ہی ہمارا مان ہے ۔
بھیا بس کیا بتائیں ،یہ بھروسہ یہ مان دعوت والے یاد نہ آیا؟؟؟
یہ وہ آتش ہے عدنان جو لگائے تو لگے لیکن بجھائے نہ بجھے!!!بھیا بس کیا بتائیں ،
چھوڑیں بیتی باتوں کو ۔
بھیا پریشان مت ہوں آج کل بہت ٹھنڈ ہے دوچار دن میں خود ہی سرد ہو جائے گی۔یہ وہ آتش ہے عدنان جو لگائے تو لگے لیکن بجھائے نہ بجھے!!!
674.. ..
بس !!!674.. ..
چلهیڈوں کی کہانیاں چلهیڈوں لفظ معنی کے اعتبار سے میرے سمجهہ میں مفہوم سے عاری ہے عجیب کردار کے لوگ وضاحت اس کی کیسے ہو ان کی کہانی سے اخذ کیا جاسکتا ہے تو کیا
اس لڑی پر واقعی بھوت پریت کا سایہ پڑ چکا ہے ۔۔۔!
کاش تمام محفلین اس پر عمل کریں۔سیاست اور مذہبی بحث میں خجل نہیں ہونا چاہتے۔ خصوصاً جب سائنس اور مذہب کو ایک ساتھ گھسیٹا جائے۔
یہ تو حاضر ہیں آج۔
جوں ہی کچھ لکھ پاؤں فورا حاضری دیتا ہوں ۔۔
آپ کے پسندیدہ زمرے کون سے ہیں؟جوں ہی کچھ لکھ پاؤں فورا حاضری دیتا ہوں ۔۔
پڑھتا کم ہوں اس لئے مجھے کم پڑھا جاتا ہے۔۔۔۔
یعنی لکھتے بھی کم ہیں اور پڑھتے بھی کم ہیںجوں ہی کچھ لکھ پاؤں فورا حاضری دیتا ہوں ۔۔
پڑھتا کم ہوں اس لئے مجھے کم پڑھا جاتا ہے۔۔۔۔