محفل کے جِن بھوت

چلهیڈوں کی کہانیاں چلهیڈوں لفظ معنی کے اعتبار سے میرے سمجهہ میں مفہوم سے عاری ہے عجیب کردار کے لوگ وضاحت اس کی کیسے ہو ان کی کہانی سے اخذ کیا جاسکتا ہے تو کیا
 

فرقان احمد

محفلین
چلهیڈوں کی کہانیاں چلهیڈوں لفظ معنی کے اعتبار سے میرے سمجهہ میں مفہوم سے عاری ہے عجیب کردار کے لوگ وضاحت اس کی کیسے ہو ان کی کہانی سے اخذ کیا جاسکتا ہے تو کیا


اس لڑی پر واقعی بھوت پریت کا سایہ پڑ چکا ہے ۔۔۔! :)
 

یاسر حسنین

محفلین
محفل پر سیکھنے کو اتنا کچھ ہے کہ میں سمجھتا ہوں ہم کوئی مراسلہ نہ بھی بھیجیں تو شاید فرق نہ پڑے۔ جو یہاں سے سیکھا وہی لَوٹا رہے ہیں۔
سیاست اور مذہبی بحث میں خجل نہیں ہونا چاہتے۔ خصوصاً جب سائنس اور مذہب کو ایک ساتھ گھسیٹا جائے۔
پروگرامنگ ہمیں آتی نہیں۔
سب سے بڑا ”بہانہ“ یہی ہے کہ ہم ابھی مبتدی ہیں۔
 

عباس رضا

محفلین
جوں ہی کچھ لکھ پاؤں فورا حاضری دیتا ہوں ۔۔
پڑھتا کم ہوں اس لئے مجھے کم پڑھا جاتا ہے۔۔۔۔
یعنی لکھتے بھی کم ہیں اور پڑھتے بھی کم ہیں:):):)
پھر کرتے کیا ہیں؟:eek: امید ہے نام سے قریبی منسوب کارنامے تو نہیں کرتے ہوں گے:terror::question:;)
”قریبی کارنامے“ کی قید اس لئے لگائی کہ نام تو حضور کے منہ بولے بیٹے کے بیٹے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کا بھی ہے۔
 
Top