اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایسے ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ محفل پر مجھے بارہ برس ہوگئے ہیں۔ کچھ کو مجھ سے زیادہ اور کئی ایک کو ذرا کم عرصہ ہوا ہوگا رکنیت لیے۔۔۔۔ تو کیوں نہ محفل پر اپنی رکنیت کے سال اور اب کے برس کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔ کئی ایک تو بچے تھے بالکل۔۔۔انتظامیہ کے علاوہ محمداحمد فرخ تو محفل کے پہلے برس سے ہی رکن ہیں۔ محب علوی بھائی ہیں یا پھر فہیم ۔۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔ سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔۔۔@علی وقار اور عبدالروف اعوان
لڑکیوں کو کہا نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن ان کو بھی حصہ لینا چاہیے۔۔۔
جو بھی اس لڑی میں اپنی تصاویر لگائے۔۔۔ مجھے اپنی تصویر کے مراسلے میں ٹیگ کر دے۔۔۔۔ بہت شکریہ۔

صاحب لڑی ہونے کے حوالے سے میں اپنی تصاویرپیش بھی کر رہا ہوں۔۔۔ ۔خبردار جو کسی نے میرے گھر والوں والے تبصرے کیے۔۔۔۔ کیوں کہ ان کے خیالات کی میں نے فیس بک پر ایک بار ان الفاظ میں مذمت بھی کی تھی۔۔۔
سچ بات تو یہ ہے کہ بوقت ولادت ہماری شکل و صورت کا جو نقشہ گھر کے افراد کھینچتے ہیں، اگر وہ من و عن تسلیم کیا جائے تو ہماری موجودہ صورت کا انسانی ہونا کسی معجزے سے کم نہیں۔ یوں تو ہم خود کو مجسم معجزہ نہ بھی سمجھیں، معجز آثار کہنے کا حق بہرحال رکھتے ہیں۔ یہ اور بات کہ جوابی مباحث کے طول کا ڈر ہمیں اس سے باز رکھے ہے۔

2011 میں ایسے تھے جب محفل کی رکنیت لی۔

AJFCJaUv4ZxQRoHkVSYL9XKCkzqmr7ylnHr8q77X9qWgOmTm8VhKlTmaJf11Gp52BynpKLTHNAhaNPcYHf2TEHrRxIPOoxYNRlz-KP9C2Km7HoX6E83G4GoBGIDvp5GA2vEAZBMNwXlfAhWzSEbj176Qhv0SvA=w504-h893-s-no

اور 2023 میں ۔۔۔
AJFCJaVdkdUVLIFF4e4qHLSRJ9ZCreBqG8L3Yo_57VO8nw3PNfy_1-Q4iFFXb-tpJwr_ALX_1V8wvReKTWPzXieuH-_Gh-fjtQgrvH-FLBnTmaCFvd-vqR3yon2ne3_EukFeWlm9dntWFDNlyz9vf-UQIiiwQA=w456-h893-s-no
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
ایسے ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ محفل پر مجھے بارہ برس ہوگئے ہیں۔ کچھ کو مجھ سے زیادہ اور کئی ایک کو ذرا کم عرصہ ہوا ہوگا رکنیت لیے۔۔۔۔ تو کیوں نہ محفل پر اپنی رکنیت کے سال اور اب کے برس کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔ کئی ایک تو بچے تھے بالکل۔۔۔انتظامیہ کے علاوہ محمداحمد فرخ تو محفل کے پہلے برس سے ہی رکن ہیں۔ محب علوی بھائی ہیں یا پھر فہیم ۔۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔ سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔۔۔@علی وقار اور عبدالروف اعوان
لڑکیوں کو کہا نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن ان کو بھی حصہ لینا چاہیے۔۔۔
جو بھی اس لڑی میں اپنی تصاویر لگائے۔۔۔ مجھے اپنی تصویر کے مراسلے میں ٹیگ کر دے۔۔۔۔ بہت شکریہ۔

صاحب لڑی ہونے کے حوالے سے میں اپنی تصاویرپیش بھی کر رہا ہوں۔۔۔ ۔خبردار جو کسی نے میرے گھر والوں والے تبصرے کیے۔۔۔۔ کیوں کہ ان کے خیالات کی میں نے فیس بک پر ایک بار ان الفاظ میں مذمت بھی کی تھی۔۔۔

2011 میں ایسے تھے جب محفل کی رکنیت لی۔

AJFCJaUv4ZxQRoHkVSYL9XKCkzqmr7ylnHr8q77X9qWgOmTm8VhKlTmaJf11Gp52BynpKLTHNAhaNPcYHf2TEHrRxIPOoxYNRlz-KP9C2Km7HoX6E83G4GoBGIDvp5GA2vEAZBMNwXlfAhWzSEbj176Qhv0SvA=w504-h893-s-no

اور 2023 میں ۔۔۔
AJFCJaVdkdUVLIFF4e4qHLSRJ9ZCreBqG8L3Yo_57VO8nw3PNfy_1-Q4iFFXb-tpJwr_ALX_1V8wvReKTWPzXieuH-_Gh-fjtQgrvH-FLBnTmaCFvd-vqR3yon2ne3_EukFeWlm9dntWFDNlyz9vf-UQIiiwQA=w456-h893-s-no
بارہ برس گزر گئے، پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ گیا، تاہم ایک خاص سمت میں گھورنے کی عادت نہ گئی۔ نگہ کسی حد تک بلند ضرور ہوئی۔ یہ تو ماننا پڑے گا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بارہ برس گزر گئے، پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ گیا، تاہم ایک خاص سمت میں گھورنے کی عادت نہ گئی۔ نگہ کسی حد تک بلند ضرور ہوئی۔ یہ تو ماننا پڑے گا۔
جس طرف دیکھ رہا ہوں۔۔۔ دونوں تصاویر میں۔۔۔ وہاں کوئی دوست موجود ہے۔۔۔ جس سے گفتگو ہو رہی ہے۔
 
ایسے ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ محفل پر مجھے بارہ برس ہوگئے ہیں۔ کچھ کو مجھ سے زیادہ اور کئی ایک کو ذرا کم عرصہ ہوا ہوگا رکنیت لیے۔۔۔۔ تو کیوں نہ محفل پر اپنی رکنیت کے سال اور اب کے برس کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔ کئی ایک تو بچے تھے بالکل۔۔۔انتظامیہ کے علاوہ محمداحمد فرخ تو محفل کے پہلے برس سے ہی رکن ہیں۔ محب علوی بھائی ہیں یا پھر فہیم ۔۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔ سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔۔۔@علی وقار اور عبدالروف اعوان
لڑکیوں کو کہا نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن ان کو بھی حصہ لینا چاہیے۔۔۔
جو بھی اس لڑی میں اپنی تصاویر لگائے۔۔۔ مجھے اپنی تصویر کے مراسلے میں ٹیگ کر دے۔۔۔۔ بہت شکریہ۔

صاحب لڑی ہونے کے حوالے سے میں اپنی تصاویرپیش بھی کر رہا ہوں۔۔۔ ۔خبردار جو کسی نے میرے گھر والوں والے تبصرے کیے۔۔۔۔ کیوں کہ ان کے خیالات کی میں نے فیس بک پر ایک بار ان الفاظ میں مذمت بھی کی تھی۔۔۔

2011 میں ایسے تھے جب محفل کی رکنیت لی۔

AJFCJaUv4ZxQRoHkVSYL9XKCkzqmr7ylnHr8q77X9qWgOmTm8VhKlTmaJf11Gp52BynpKLTHNAhaNPcYHf2TEHrRxIPOoxYNRlz-KP9C2Km7HoX6E83G4GoBGIDvp5GA2vEAZBMNwXlfAhWzSEbj176Qhv0SvA=w504-h893-s-no

اور 2023 میں ۔۔۔
AJFCJaVdkdUVLIFF4e4qHLSRJ9ZCreBqG8L3Yo_57VO8nw3PNfy_1-Q4iFFXb-tpJwr_ALX_1V8wvReKTWPzXieuH-_Gh-fjtQgrvH-FLBnTmaCFvd-vqR3yon2ne3_EukFeWlm9dntWFDNlyz9vf-UQIiiwQA=w456-h893-s-no
دعوت شرکت کا شکریہ نین بھیا۔
محفل پر تصاویر کی اپلوڈنگ کافی پیچیدہ کام ہے۔فراغت ملتے ہی آپ کی خواہش کے احترام میں کچھ تصاویر ضرور اپلوڈ کریں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جس طرف دیکھ رہا ہوں۔۔۔ دونوں تصاویر میں۔۔۔ وہاں کوئی دوست موجود ہے۔۔۔ جس سے گفتگو ہو رہی ہے۔
نین بھیا ابھی ہم فرصت سے بیٹھے تو آپ کی تصویر دیکھی پھر سے۔۔ اگر ہمارے سوالوں کا برا نہیں مانیں گے تو اسی صورت میں سرگوشی والا میسج پڑھئیے گا ۔
پہلا سوال ۔۔دوستوں کو ایسے گھوری ڈال کر کیوں دیکھ رہے ہیں ۔؟
دوسرا سوال۔۔آملہ ہیر آئل استعمال کرتے ہیں یا حجام دوری پر میسر ہے؟
 
محمد عبدالرؤوف

پہلی تصویر میں لگتا ہے کسی حجام سے دوستی تھی۔ دوسری تصویر میں لگتا ہے کہ علاقے بھر کے حجاموں سے مقاطعہ چل رہا ہے۔
 
ہم نے تو چھپا کے سندیسہ بھیجا تھا نین بھائی کو مگر آپ نے رستے میں اڑا لیا۔
ویسے آپ کی بات میں دَم ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلی تصویر میں لگتا ہے کسی حجام سے دوستی تھی۔ دوسری تصویر میں لگتا ہے کہ علاقے بھر کے حجاموں سے مقاطعہ چل رہا ہے۔
حجام سے دوستی ہوتی تو بال برابر کاٹتا نہ کہ کچھ زلفیں اڑنے کے لئے چھوڑ دیتا ۔
روؤف بھائی سوچئیے اگر نین بھیا کو برا لگ گیا تو کیا ہو گا۔ ہماری تو خیر ہے۔ وہ ہمیں تو پُتری کہہ کر سائیڈ پہ کر دیں گے اور توپوں کا رخ آپ کی طرف ہو جانا ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اردو محفل کی رکنیت سے تقریباً ایک ماہ قبل اگست 2019 کی تصویر
Screenshot-20190111-190017-Whats-App.jpg

تازہ تصویر
IMG-20230603-WA0012.jpg

اگر میں جوان جوان سا لگوں تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
1: اپنے وطن میں تھا۔
2: عید کے موقع کی تصویر ہے۔
3: فوٹوگرافر میری بیگم ہیں۔ 🙂
4: شاید کچھ کچھ اثر خضاب کا بھی ہو گا 🙈
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

علی وقار

محفلین
ایسے ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ محفل پر مجھے بارہ برس ہوگئے ہیں۔ کچھ کو مجھ سے زیادہ اور کئی ایک کو ذرا کم عرصہ ہوا ہوگا رکنیت لیے۔۔۔۔ تو کیوں نہ محفل پر اپنی رکنیت کے سال اور اب کے برس کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔ کئی ایک تو بچے تھے بالکل۔۔۔انتظامیہ کے علاوہ محمداحمد فرخ تو محفل کے پہلے برس سے ہی رکن ہیں۔ محب علوی بھائی ہیں یا پھر فہیم ۔۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔ سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔۔۔@علی وقار اور عبدالروف اعوان
لڑکیوں کو کہا نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن ان کو بھی حصہ لینا چاہیے۔۔۔
جو بھی اس لڑی میں اپنی تصاویر لگائے۔۔۔ مجھے اپنی تصویر کے مراسلے میں ٹیگ کر دے۔۔۔۔ بہت شکریہ۔

صاحب لڑی ہونے کے حوالے سے میں اپنی تصاویرپیش بھی کر رہا ہوں۔۔۔ ۔خبردار جو کسی نے میرے گھر والوں والے تبصرے کیے۔۔۔۔ کیوں کہ ان کے خیالات کی میں نے فیس بک پر ایک بار ان الفاظ میں مذمت بھی کی تھی۔۔۔

2011 میں ایسے تھے جب محفل کی رکنیت لی۔

AJFCJaUv4ZxQRoHkVSYL9XKCkzqmr7ylnHr8q77X9qWgOmTm8VhKlTmaJf11Gp52BynpKLTHNAhaNPcYHf2TEHrRxIPOoxYNRlz-KP9C2Km7HoX6E83G4GoBGIDvp5GA2vEAZBMNwXlfAhWzSEbj176Qhv0SvA=w504-h893-s-no

اور 2023 میں ۔۔۔
AJFCJaVdkdUVLIFF4e4qHLSRJ9ZCreBqG8L3Yo_57VO8nw3PNfy_1-Q4iFFXb-tpJwr_ALX_1V8wvReKTWPzXieuH-_Gh-fjtQgrvH-FLBnTmaCFvd-vqR3yon2ne3_EukFeWlm9dntWFDNlyz9vf-UQIiiwQA=w456-h893-s-no
اینگری ینگ مین سے جاگیردار بننے تک کا سفر!
 
علی وقار

محفلین
IMG-20230603-WA0012.jpg

اگر میں جوان جوان سا لگوں تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
1: اپنے وطن میں تھا۔
2: عید کے موقع کی تصویر ہے۔
3: فوٹوگرافر میری بیگم ہیں۔ 🙂
4: شاید کچھ کچھ اثر خضاب کا بھی ہو گا 🙈
یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ فوٹوگرافر بیگم صاحبہ ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھیں نا کس قدر مسکین صورت بنا رکھی ہے! کسی دوست نے کھینچی ہوتی تو باچھیں کھلی ہوتیں۔
سچی میں یہی لائن ہم نے بھی سوچ کر رکھی تھی مگر اس سے پہلے روؤف بھائی کی اجازت درکار تھی ۔ جلدی سے ملے اجازت تو ہم اگلا سوال پوچھیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر میں جوان جوان سا لگوں تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
1: اپنے وطن میں تھا۔
2: عید کے موقع کی تصویر ہے۔
3: فوٹوگرافر میری بیگم ہیں۔ 🙂
4: شاید کچھ کچھ اثر خضاب کا بھی ہو گا 🙈
روؤف بھائی کی طرف سے دو بار متفق کی ریٹنگ کو ان کی اجازت سمجھتے ہوئے پہلا سوال؟
آپ اگر نہ بھی لکھتے تو ہم نے یہی کہنا تھا کہ ہمارے بھائی گھبرو جوان ہی لگ رہے ہیں ماشاء اللہ۔ مگر یہ خضاب والی بات کر کے آپ نے ہمارے ذہن میں ایک سوال بیدار کر دیا کہ خضاب کا استعمال صرف سر تک ہی محدود رہا ہو گا نا۔ کیونکہ داڑھی تو سر کے بالوں سے سولہ سترہ سال چھوٹی ہوتی ہے نا۔
 
Top