محفل کا بچہ

نایاب

لائبریرین
حیرت ہے مجھے ایسی کوئی تصویر نہیں آتی۔

کیا اور اراکین کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔
میں| بھی شامل ہوں اس معصوم بچے کو دعا دینے والوں میں۔۔۔
15nvnt1.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
فیس بک پہ شمشاد خان کے نام سے بھی آئی ڈی ہے۔ اس پر بھی یہی تصویر ہے۔۔
شمشاد بھائی کی آئی ڈی ہے شاید۔۔
یا حیرت، پھر یہ دو مختلف اصحاب تک کیسے پہنچی؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے ایک دفعہ جاوید صاحب سے استفسار کیا تھا، جواب میں انہوں نے لکھا تھا کہ میرا بیٹا ہے۔
تلاش بسیار کے باوجود مجھے ان کو وہ مراسلہ ملا نہیں۔

مجھے تو اس کا سلطان راہی سٹائل پسند آیا تھا۔
 
زیک

مسافر
کیا وہ تمام لوگ جن کو یہ تصویر محفل کی طرف سے ای میل میں نظر آتی ہے وہ ہاٹ میل استعمال کر رہے ہیں؟
 
عبدالحسیب

محفلین
میں| بھی شامل ہوں اس معصوم بچے کو دعا دینے والوں میں۔۔۔
15nvnt1.jpg

جی میل پر تو یہ تصویر نہیں آتی۔
29wlnx4.png

نایاب بھائی نے جو اسکرین شاٹ لگائی ہے اس میں دائیں جانب یہی فیس بک آئی ڈی تجویز کی گئی ہے جس کی ربط یہاں عمر سیف بھائی نے شامل کی ہے۔ ممکن ہے دونوں میں کوئی ربط ہو!
 
اچھا نکتہ اٹھایا آپ نے۔ ان صاحب کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی سیٹنگز چیک کرنی چاہئیں
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے ایک دفعہ جاوید صاحب سے استفسار کیا تھا، جواب میں انہوں نے لکھا تھا کہ میرا بیٹا ہے۔
تلاش بسیار کے باوجود مجھے ان کو وہ مراسلہ ملا نہیں۔

مجھے تو اس کا سلطان راہی سٹائل پسند آیا تھا۔
مجھے محمد جاوید اختر کے تعارف والی لڑی مل گئی ہے۔ ملاحظہ ہو۔
 
Top