محمداحمد
لائبریرین
آپ نے جو ای میل اردو محفل میں رجسٹر کروائی ہے اسے شاید کھولتے نہیں ہے
نہیں! ذاتی پیغامات کی اطلاع تو مجھے آئے روز ملتی ہے۔
آپ نے جو ای میل اردو محفل میں رجسٹر کروائی ہے اسے شاید کھولتے نہیں ہے
میں| بھی شامل ہوں اس معصوم بچے کو دعا دینے والوں میں۔۔۔حیرت ہے مجھے ایسی کوئی تصویر نہیں آتی۔
کیا اور اراکین کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔
یا حیرت، پھر یہ دو مختلف اصحاب تک کیسے پہنچی؟فیس بک پہ شمشاد خان کے نام سے بھی آئی ڈی ہے۔ اس پر بھی یہی تصویر ہے۔۔
شمشاد بھائی کی آئی ڈی ہے شاید۔۔
یہ تو محترم محمد جاوید اختر کے تعارف میں ہے
لیکن ایک اجنبی بچے کی تصویر کوئی کیوں لگائے گا؟ویسے ایک تصویر دو مختلف لوگوں کو پسند آنا بعید از امکان نہیں۔
جیسے دو مختلف لوگوں کا شمشاد نام رکھنا عین ممکن ہے۔
بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔۔ مثلا:لیکن ایک اجنبی بچے کی تصویر کوئی کیوں لگائے گا؟
مجھے تو اس کا سلطان راہی سٹائل پسند آیا تھا۔
ابنِ محفل۔۔۔کونسا نام بہترہوگا؟
اے کی سائنس اے ؟؟یا حیرت، پھر یہ دو مختلف اصحاب تک کیسے پہنچی؟
یہ سیٹنگز کیسے چیک کی جا سکتی ہیں ۔۔؟اچھا نکتہ اٹھایا آپ نے۔ ان صاحب کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی سیٹنگز چیک کرنی چاہئیں
مجھے محمد جاوید اختر کے تعارف والی لڑی مل گئی ہے۔ ملاحظہ ہو۔میں نے ایک دفعہ جاوید صاحب سے استفسار کیا تھا، جواب میں انہوں نے لکھا تھا کہ میرا بیٹا ہے۔
تلاش بسیار کے باوجود مجھے ان کو وہ مراسلہ ملا نہیں۔
مجھے تو اس کا سلطان راہی سٹائل پسند آیا تھا۔
تو پھر یہ طے ہوا کہ یہ بچہ جاوید کا ہے ۔۔مجھے محمد جاوید اختر کے تعارف والی لڑی مل گئی ہے۔ ملاحظہ ہو۔