تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

یاسر نور

محفلین
اسلام و علیکم
میں بہت عرصے سے فیس بک استعمال کر رہا ھوں اس فورم میں نیا ہوں کوئی دوست رہنمائی کر دیں گے کے کیسے میں اس محفل میں حصہ لوں.
شکریہ
 
خوش آمدید۔
بالکل ایسے ہی جیسے ابھی حصہ لیا ہے۔
اپنے ذوقِ ادب کو ہم تک پہنچائیے۔
یہاں تھوڑا گھومیں پھریں۔ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا اور سمجھ بھی آتی جائے گی۔

باقی اپنا مکمل تعارف کروا دیں۔
کہاں سے تعلق ہے، کیا مشغلہ رکھتے ہیں؟
 
اسلام و علیکم
میں بہت عرصے سے فیس بک استعمال کر رہا ھوں اس فورم میں نیا ہوں کوئی دوست رہنمائی کر دیں گے کے کیسے میں اس محفل میں حصہ لوں.
شکریہ
وعلیکم السلام، خوش آمدید! بھائی جان آپ اس محفل کا حصہ بن چکے ہیں۔
 

یاسر نور

محفلین
نام -یاسر نور
عمر - سال35
سٹیٹس-شادی شدہ
شغل-سرویر انجینیر ہوں
شہر -ضلع راولپنڈی تحصیل گوجرخان خان
گاوں کوری دولال
مقیم موجود - مدینہ شریف سعودی عرب
 
Top