حسان خان
لائبریرین
سراسر بیر یئره یېغېلسا خوبلار،
سنین بیر مویینه تای اۏلا بیلمز.
گۆنش تکی شؤعله وئرر جامالېن،
بئله گؤزللیکده آی اۏلا بیلمز.
(مُلّا پناه واقف)
اگر تمام کے تمام خُوباں [کسی] ایک جا جمع ہو جائیں، [تو بھی] وہ تمہارے ایک بال کے ہمتا نہیں ہو سکتے۔۔۔ تمہارا جمال خورشید کی طرح شُعلہ دیتا ہے۔۔۔ ایسی زیبائی ماہ میں نہیں ہو سکتی۔
Sərasər bir yеrə yığılsa xublar,
Sənin bir muyinə tay оla bilməz.
Günəş təki şölə vеrər camalın,
Bеlə gözəllikdə ay оla bilməz.
× مندرجۂ بالا بند گیارہ ہِجوں کے ہِجائی وزن میں ہے۔
× شاعر کا تعلق قفقازی آذربائجان سے تھا۔

آخری تدوین: