تعارف ماجد کا تعارف

ماجدعلی

محفلین
اسلام و علیکم
میرا نام ماجد علی ہے میں لاھور سے بلانگ کرتا ہوں،
ایم بی اے ، کر رہا ہوں، امید ہے کہ یہاں میرا وقت اچھا گزرے گا۔
 
Top