لاہور

تفسیر

محفلین
.
بارہ دری

kbaradari.jpg
 
تیلے شاہ

محفلین
تفسیر بھائی تصاویر بہت اچھی ہیں
مگر جب پہلی تصویر دیکھی تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی
وجہ اس کی آپکی حیوانوں کی بستی ہے
تصویر کے نیچے لکھا تھا تو میں سوچ میں پڑ گیا یہ لاہور میں کہاں ہے۔ مگر پھر جلد ہی دماغ نے کام کرنا شرور کر دیا
:wink:
 
تفسیر

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

:lol: بہت خوب تیلے شاہ۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
واقعی تفسیر بھیا۔ لاہور “لہور“ ہے۔ ویسے ایک کام اور کریں۔ اگر وقت ملے تو ہر پوسٹ کو ایڈٹ کرکے اس کا کیپشن دیتے جائیں یعنی یہ کون سی جگہ ہے۔ اکثر جگہیں مجھے تو معلوم نہیں ہیں

ویسے آپ کے پروفیشنل فوٹوگرافر ہونے والی بات دوبارہ نہیں‌کہوں‌گا :D
 
تفسیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:

شرمندہ مت کرو۔ یہ جمع کی ہوئ ہیں۔ :cry:
 
تیلے شاہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
تفسیر بھائی تصاویر بہت اچھی ہیں
مگر جب پہلی تصویر دیکھی تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی
وجہ اس کی آپکی حیوانوں کی بستی ہے
تصویر کے نیچے لکھا تھا تو میں سوچ میں پڑ گیا یہ لاہور میں کہاں ہے۔ مگر پھر جلد ہی دماغ نے کام کرنا شرور کر دیا
:wink:

:lol: بہت خوب تیلے شاہ۔ :lol:
بس جی ذرہ نوازی ہے حضور کی ورنہ بندہ کس کام کا
:D
 
دوست

محفلین
اچھی چیز دی ہے یہ بھی۔
مہک جی آپ نئی آئی ہیں۔۔۔
خوش آمدید۔
ذرا تعارف کے زمرے میں جاکر تعارف کروادیجیے تاکہ ہم آپ کو باضابطہ مبارکباد دے سکیں اور آپ کے بارے میں جان سکیں۔
 
Top