لاہور

تفسیر

محفلین


  • لاہور​


    باغوں سے بھرا، پاکستاں کا دوسرا سب سے بڑا شہر لاہور دریاے راوی کےبائیں کنارے پرواقع ہے۔صدہا سال سے یہ شہرخط پنجاب کا حاکم نشین اورصوبہ کا مقام رہا۔- مغ بادچاہ بابر یا ہمایونی عہد میں شہرلاہور دارلسلطنت قرار پایا۔ مغل بادشاہ اکبرنےاس کےگرد پختہ حصار بنوایا۔ فصیل کی دیوار بہت بلند اور چوڑی تعمیر کی ایک ایک دروازہ کے درمیان دس دس برج کلان بنوائے۔

    اس شہر کے 13 دروازے دہلی، اکبری، موتی، شاہ عالمی، لُہاری، موری، پہاڑی، ٹکسالی، روشنائ، مستی، کشمیری، ضری اور مکی کہلاتے ہیں۔

    لاہور 13 صدموں کے باوجود بھی آج بھی قائم ہے۔

    محلہ پیرعزیزمرنگ، محلہ موج دریا بخاری، محلہ سید چراغ شاہ گیلانی، محلہ دولاواڑی، سید شاہ شرف کا محلہ، لکھی محلہ، درگاہی شاہ کا محلہ، شاہ بدر کا محلہ، کہوجیوں کا محلہ ، محلہ جاٹ پورہ ،محلہ میانی، دایہ لاڈو محلہ زین حان، پیروں کا محلہ، محلہ دائ انگا دائ محلہ، محلہ سیدسر، محلہ تیل پورہ، محلہ نج ،محلہ قصاباں، محلہ مغل پورہ، محلہ چوک داراشکوہ ، لاہور کے پرانےمحلے ہیں۔

    لاہور کا بسنت اور چراغوں کا میلہ بہار کے موسم میں منائے جاتے ہیں۔

    مساجد: مسجد بادشاہی، دیا انگا مسجد، راحیمہ مسجد، شیہ مسجد، سنھری مسجد، وزیر خان مسجد، موتی مسجداورمسجدِ شہدہ۔

    باغات میں شالیمار گارڈن، حضوری باغ، اقبال پارک اور لارنس گارڈن ہیں۔

    خریداری کی جگہیں مال روڈ، جیل روڈ، ایم ایم عالم روڈ ، مین نلوارڈ، کینال بنک ، فیروز پور روڈ ، فوڈ ارسٹریٹ اور ٹوریسٹ اسٹریٹ ہیںاور انارکلی بازار ہیں
 

تفسیر

محفلین
.
lahorering.jpg
 

تفسیر

محفلین
.
لہاری دروازہ کام نام لاہور ی دروازہ ہے جو بگڑ کر لہاری ہوگیا ۔جب محمود غزنوی نے اس جگہ راجہ جیپال سے جنگ جیتی۔ شہر کو آگ لگادی اور رعایا قتل عام کیا۔ یہ شہر کچھ عرصے تک غیر آباد رہا۔ ملک ایاز کے زمانے میں شہر کہ نئ آبادی اسی محلہ سے ہوئ جس کو لاہور منڈی کہتے ہیں۔ موری دروازہ لوہاری اور بھاٹی کے درمیاں فیصل برج کے نزدیک ہے۔ یہ بھی ملک ایاز سے موسوم ہے۔ موری پیجابی زبان میں اس بدررو کو جس میں سے پانی گہر کا نکلتا ہو کہتے ہیں۔مشہور انارکلی کا بازار یہاں پر ہے چٹ خارا ہاوس میں لاہوری اسٹائیل کا کھانا ملتا ہے۔

loharigate.jpg
 

تفسیر

محفلین
.
۔پہاڑی دروازہ بہاٹ کی قوم سے موسوم ہے۔ سرکولر، راوئ روڈ لوارمال، موہنی روڈ، بلال گنج اور لوہارہ کی سڑکیں یہاں ملتی ہیں حضرت داتا گنج کا مزار قریب ہے۔اس چوک پر کھانے پینے کی کے اسٹال بھی ہیں ۔ ٹکسالی دروازہ کے اندر ایک زمانے میں ایک سکہ بنا کرتا تھا۔

bhatigate.jpg
 
Top