قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

تو اور یہ تحریر وہاں موجود ہوئے بغیر لکھ دی ہم نے۔۔۔ :cowboy:
اور ہاں یہ تو میں لکھنا بھول گیا کہ ہر پتی پر نیا نام آرہا تھا۔۔۔ جیسے کوئی لڑکیوں کے نام والی کتاب یاد کر رہا ہو۔۔۔ ۔ :p
اور ابھی تو میں نے دوران گفتگو آپ کا بار بار موبائل سے میسج کرنے کا بھی تذکرہ نہ کیا کہ مناسب نہیں لگتا۔۔۔ ۔ :laugh:
ارے نہیں بیگمات! انجم کے ہاں بیٹی ہوئی تو اس کے لئے نام ڈھونڈ رہا تھا،
کیا؟ میسجز؟ ارے بھئی نیٹ ورک نہیں آرہا تھا وہ بار بار چیک کر رہا تھا۔ ارے بتا تو رہا ہوں، نیرنگ کے خیال پر یقین کرنا لیکن مجھ معصوم پر یقین مت کرنا ظالمو! ارے آہستہ، آہستہ، آرام سے بھئی لگتی ہے، ہائے ہائے ہائے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

:laugh::rollingonthefloor: زبردست امجد بھائی۔۔۔ شاندار :laughing:
 
عسکری

معطل
کاکا جاسوسی سیکھنا ہے تو مجھے حکم کرو کسی کے کام بھی ا جائین گے اور کسی کا بھلا بھی ہو جائے گا :grin:
 
بہت خوبصورت تحریر ہے نیرنگ خیال ۔
تحریر کو پڑھتے ہی آپ کے حسب حال ایک شعر ذہن میں آیا کہ
اپنے ہجر کے پسِ منظر میں جھانک مجھے
میری سب روداد اِسی عنوان میں ہے ۔
ماشاءاللہ لکھتے رہیں اِسی طرح ۔:)
 
واہ بہت خوبصورت شعر ہے اپیا۔۔۔ کس شاعر کا ہے؟
اور ہاں تحریر پسند کرنے پر بےحد مشکور ہوں۔ شکریہ :) اس غائبانہ روداد کو پسند کرنے کا۔۔۔ :)
 
واہ بہت خوبصورت شعر ہے اپیا۔۔۔ کس شاعر کا ہے؟
اور ہاں تحریر پسند کرنے پر بےحد مشکور ہوں۔ شکریہ :) اس غائبانہ روداد کو پسند کرنے کا۔۔۔ :)
شعر کی پسندیدگی کا شکریہ ۔اس خوبصورت شعر کے خالق قتیل شفائی ہیں ۔ :)
بلکہ اسی شعر نے اس قدر مہمیز کیا کہ ہم نے سوچا کیوں نہ مکمل غزل نذرِ محفل کی جائے ۔
اس لیئے ابھی ٹائپ کر کے پسندیدہ کلام کے زمرے میں پوسٹ کر ڈالی یہ غزل ۔
 
بس پہنچا ادھر۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top