عبداللہ حیدر
محفلین
ان پیج والے یہاں کہہ رہے ہیں کہ وہ جلد ہی فیض نستعلیق کے ساتھ ان پیج 3 یونی کوڈ جاری کرنے کو ہیں۔ بظاہر لگ رہا ہے کہ وہ لیگچر بیسڈ تکنیک استعمال کریں گے۔ اگر واقعی ایسا ہونے کو ہے تو مستقبل میں اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
کاپی رائٹ کو کون پوچھے گا جب انپیج والے خود 1995 سے نوری نستعلیق کے لگیچرز استعمال کر رہے ہیں!اثرات یہ ہی ہونگے کہ ان پیج کے بغیر یہ چل نہیں سکے گا۔ یعنی میں آپ اس سے محروم رہیں گے۔ اسکے لگیچر نکال کر خود یونیکوڈ کریں گے تو کاپی رائٹ کا مسئلہ کھڑا ہوگا۔