فنکار ود فرزانہ

F@rzana

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ڈائیلڈ نمبر از ان ایلوکیٹڈ :(
جن ہاتھی

Nummeret Er Ikke I Bruk. (یہ نمبر استعمال میں نہیں ہے۔) مجھے تو یہ سنائی دے رہا ہے۔ :cry:

ماورا۔ ۔ ۔آپ نے بہت اچھا کیا
تمھیں ہر نمبر سے یہی کیوں سنائی دینے لگتا ہے ؟ :beating:
نمبر بلکل ٹھیک ہے نمبر سے پہلے یو ۔کے کا کوڈ لگانا تھا پھر آگے والا نمبر گھمانا تھا ،

:oops: میں نے امریکہ کا کوڈ نمبر ملا دیا تھا۔ :p :D
:lol:
صدر بش سے کیا بات چیت ہوئی اس کی تفصیل بتانا پسند فرمائیں گی؟؟؟
:lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
۔

F@rzana نے کہا:
اس موضوع کے آغاز میں ہی میں نے پورا اتہ پتہ دے دیا تھا پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔

ایم اے ٹی وی، اسکائی ڈیجیٹل کے چینل نمبر 793 پر آتا ہے۔
میرا پروگرام ‘فنکار ود فرزانہ‘ ہر جمعے کی شام ساڑھے نو بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک نشر ہوتا ہے۔

اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے مہمان شامل ہورہے ہیں لیکن زیادہ تر ‘شعر و ادب‘ پر ہی گفتگو چل رہی ہے۔ ۔ ۔
اس میں لائیو فون کالز کا سلسلہ بھی ہے ،
آپ اپنا پسندیدہ کلام منتخب کر کے بصد شوق مجھے سنائیے گا۔۔۔۔۔۔ یا اگر آپ خود لکھتے ہیں تب بھی خوش آمدید،

یورپ کے لئے نمبر ہے
44+871-990-2029

اگر اپ برطانیہ کے کسی بھی شہر سے کال کریں تو نمبر ہے
0871-990-2029

اور کچھ؟؟؟؟ 8)
فرزانہ، باجو نے تو اس نمبرکا الٹ ہی بتایا تھا۔ اب کون سا نمبر ٹرائی کریں
قیصرانی
 
زیک

مسافر
فرزانہ: آپ کے دیئے فون نمبروں میں کچھ گڑبڑ لگ رہی تھی۔ میں نے LRM ڈال کر درست کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ کنفرم کر لیں۔
 
F@rzana

محفلین
او کے، میں نے دوبارہ چیک کیا ہے زیک، نمبر درست ہے۔ ۔ ۔

ہوسکتا ہے کہ یہ صرف جمعے کے روز میرے پروگرام کے دوران ہی کام کرتا ہو لہذا آج اس کو ڈائل مت کیجئے گا۔
 
F@rzana

محفلین
میرے پروگرام میں اس ہفتے کے دوسرے فنکار‘ پروفیسر‘ سعید احمد ‘ تھے،
ان کا تعلق بھی راولپنڈی پاکستان سے تھا،
عشق میں ڈوبے ہوئے کام کر رہے ہیں۔ ۔ ۔
صوفیانہ کلام کی تشہیر کے عشق میں۔ ۔ ۔
13 کتابوں کے مصنف ہیں، دنیا کی کئی زبانوں میں صوفیا کے کلام کی تشریح و ترجمہ کرچکے ہیں ۔ ۔ ۔
ناظرین نے ان کے کام اور بات چیت کو بہت زیادہ پسند کیا۔

ایسے لوگ قابل ستائش ہیں جو اپنی زندگی دوسروں کی فلاح کے لئے وقف کر دیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میرا خیال ہے فرزانہ صاحبہ سے آپ کی ملاقات ٹی وی اور ٹیلیفون کے ذریعے ہی ہو گی، بالمشافہ تو مشکل ہی لگتی ہے۔

کسی دن ٹی وی سٹیشن جا کر ہی پکڑ لیں ان کو کہ وہ بھی دور ہے آپ سے؟
 
تیشہ

محفلین
۔

قیصرانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
اس موضوع کے آغاز میں ہی میں نے پورا اتہ پتہ دے دیا تھا پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔

ایم اے ٹی وی، اسکائی ڈیجیٹل کے چینل نمبر 793 پر آتا ہے۔
میرا پروگرام ‘فنکار ود فرزانہ‘ ہر جمعے کی شام ساڑھے نو بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک نشر ہوتا ہے۔

اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے مہمان شامل ہورہے ہیں لیکن زیادہ تر ‘شعر و ادب‘ پر ہی گفتگو چل رہی ہے۔ ۔ ۔
اس میں لائیو فون کالز کا سلسلہ بھی ہے ،
آپ اپنا پسندیدہ کلام منتخب کر کے بصد شوق مجھے سنائیے گا۔۔۔۔۔۔ یا اگر آپ خود لکھتے ہیں تب بھی خوش آمدید،

یورپ کے لئے نمبر ہے
44+871-990-2029

اگر اپ برطانیہ کے کسی بھی شہر سے کال کریں تو نمبر ہے
0871-990-2029

اور کچھ؟؟؟؟ 8)
فرزانہ، باجو نے تو اس نمبرکا الٹ ہی بتایا تھا۔ اب کون سا نمبر ٹرائی کریں
قیصرانی

اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ نمبر تو یہی ہے نہ :laugh:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو میرا خیال ہے فرزانہ صاحبہ سے آپ کی ملاقات ٹی وی اور ٹیلیفون کے ذریعے ہی ہو گی، بالمشافہ تو مشکل ہی لگتی ہے۔

کسی دن ٹی وی سٹیشن جا کر ہی پکڑ لیں ان کو کہ وہ بھی دور ہے آپ سے؟

لیں آپکو بتانا یاد ہی نہیں رہا تھا کہ ہم مل چکیں ہیں 8) :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب جرمنی سے اور ڈنمارک سے جب کالیں آتی ہیں وہاں وہ کیسے پہنچ جاتی ہیں ، ؟ یہ ان دونوں کے نمبر ٹھیک ڈائل نہ کیا ہوگا ،
باجو اب اس عمر میں بھی اگر ہم لوگ نمبر ٹھیک نہ ڈائل کر سکے تو پھر کیا بڑھاپے میں درست ڈائل کریں‌گے؟ :D

میں نے تو Elisa سے کوشش کی تھی جو کہ آپ کے برطانوی Vosafoneکی برانچ ہے۔ مگر وہ بھی یہی جواب دے رہی تھی۔ اس کے علاوہ یہاں کی سب سے بڑی کمپنی Soneraسے بھی کوشش کی۔ دوسری بڑی کمپنی Telefinland سے جو کہ Sonera کی پارٹنر ہے، اس سے بھی کوشش کی۔ پھر آخری چارہ کار کے طور پر DNAسے بھی کوشش کی جو کہ یہاں‌کی سب سے جدید مگر سب سے مہنگی کمپنی ہے۔ مگر سب نے ایک جواب دیا۔
ماوراء‌کا مجھے علم نہیں کہ انہوں‌ نے کیسے ٹرائی کیا۔
ہاں یہ بات ہے کہ میں‌ نے یہ چارون کوششیں موبائل فون سے کیں، لینڈ لائن میرے پاس نہیں‌ ہے
قیصرانی

چلیں ، کوئی بات نہیں چھوٹے بھیا ، ٹرائی ٹرائی اگین ،
اس آنے والے شو میں ، میں سن لوں گی آپکی اور ماورہ کی ،
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ڈائیلڈ نمبر از ان ایلوکیٹڈ :(
جن ہاتھی

Nummeret Er Ikke I Bruk. (یہ نمبر استعمال میں نہیں ہے۔) مجھے تو یہ سنائی دے رہا ہے۔ :cry:

تمھیں ہر نمبر سے یہی کیوں سنائی دینے لگتا ہے ؟ :beating:
نمبر بلکل ٹھیک ہے نمبر سے پہلے یو ۔کے کا کوڈ لگانا تھا پھر آگے والا نمبر گھمانا تھا ،

:oops: میں نے امریکہ کا کوڈ نمبر ملا دیا تھا۔ :p :D

:laugh: امریکہ تم کس کے دھیان میں گم تھی کہ کرنا
یو کے تھا کر ڈالا امریکہ ، :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
F@rzana نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ڈائیلڈ نمبر از ان ایلوکیٹڈ :(
جن ہاتھی

Nummeret Er Ikke I Bruk. (یہ نمبر استعمال میں نہیں ہے۔) مجھے تو یہ سنائی دے رہا ہے۔ :cry:

ماورا۔ ۔ ۔آپ نے بہت اچھا کیا
تمھیں ہر نمبر سے یہی کیوں سنائی دینے لگتا ہے ؟ :beating:
نمبر بلکل ٹھیک ہے نمبر سے پہلے یو ۔کے کا کوڈ لگانا تھا پھر آگے والا نمبر گھمانا تھا ،

:oops: میں نے امریکہ کا کوڈ نمبر ملا دیا تھا۔ :p :D
:lol:
صدر بش سے کیا بات چیت ہوئی اس کی تفصیل بتانا پسند فرمائیں گی؟؟؟
:lol:

انہوں نے کہا: سوری بیٹا رانگ نمبر۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ڈائیلڈ نمبر از ان ایلوکیٹڈ :(
جن ہاتھی

Nummeret Er Ikke I Bruk. (یہ نمبر استعمال میں نہیں ہے۔) مجھے تو یہ سنائی دے رہا ہے۔ :cry:

تمھیں ہر نمبر سے یہی کیوں سنائی دینے لگتا ہے ؟ :beating:
نمبر بلکل ٹھیک ہے نمبر سے پہلے یو ۔کے کا کوڈ لگانا تھا پھر آگے والا نمبر گھمانا تھا ،

:oops: میں نے امریکہ کا کوڈ نمبر ملا دیا تھا۔ :p :D

:laugh: امریکہ تم کس کے دھیان میں گم تھی کہ کرنا
یو کے تھا کر ڈالا امریکہ ، :p :wink:

بس آجکل امریکہ ہی پوری دنیا میں چھایا ہوا ہے۔ میں بھلا اس کو کیسے بھول سکتی ہوں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
۔

F@rzana نے کہا:
اس موضوع کے آغاز میں ہی میں نے پورا اتہ پتہ دے دیا تھا پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔

ایم اے ٹی وی، اسکائی ڈیجیٹل کے چینل نمبر 793 پر آتا ہے۔
میرا پروگرام ‘فنکار ود فرزانہ‘ ہر جمعے کی شام ساڑھے نو بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک نشر ہوتا ہے۔

اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے مہمان شامل ہورہے ہیں لیکن زیادہ تر ‘شعر و ادب‘ پر ہی گفتگو چل رہی ہے۔ ۔ ۔
اس میں لائیو فون کالز کا سلسلہ بھی ہے ،
آپ اپنا پسندیدہ کلام منتخب کر کے بصد شوق مجھے سنائیے گا۔۔۔۔۔۔ یا اگر آپ خود لکھتے ہیں تب بھی خوش آمدید،

یورپ کے لئے نمبر ہے‎
44+871-990-2029

اگر اپ برطانیہ کے کسی بھی شہر سے کال کریں تو نمبر ہے‎
0871-990-2029

اور کچھ؟؟؟؟ 8)

شکر ہے اب نمبر ٹھیک دیا ہے۔ اب جمعہ کو ہی ٹرائی کروں گی۔
اگر یہ چینل پورے یورپ میں آتا ہے تو نمبر793 تو صرف برطانیہ میں آتا ہے نہ۔ میری طرف 793 پر کچھ نہیں آ رہا۔ اگلے پروگرام میں کسی اوسلو کے کالر سے ڈیجیٹل نمبر پوچھ لیجئے گا۔ اور پھر مجھے بھی بتا دینا۔ :p :D
 
تیشہ

محفلین
ریموٹ لو ہاتھ میں اور ذرا ٹی۔ پی چینیل کا جائزہ لے لو ، باری باری سب لگا کے دیکھ لو ، جس پر ایم ۔اے ۔ ٹی۔وی لکھا ہوگا وہی ہوگا :lol: ورنہ نہیں معلوم :p
 
ماوراء

محفلین
کل میں نے اتنا ٹائم ٹی وی کے آگے ضائع کیا۔ پر مجھے کوئی ایم اے ٹی وی نہیں ملا۔ آج پھر گھما گھما کر دیکھ لوں گی۔ :?
 
تیشہ

محفلین
:p چلو ایم ۔ اے ٹی وی نہ بھی ملا تو کوئ اور دیکھ لینا :lol:
کال فرزانہ کو کر دینا ، میں بڑے کان لگا کے سن لوں گی ،
 
نبیل

تکنیکی معاون
اگر کسی کو اس چینل کی فریکوئنسی، سمبل ریٹ اور دوسری انفارمیشن کا پتا چل جائے تو یہاں ضرور پوسٹ کر دیں۔

شکریہ
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p چلو ایم ۔ اے ٹی وی نہ بھی ملا تو کوئ اور دیکھ لینا :lol:
کال فرزانہ کو کر دینا ، میں بڑے کان لگا کے سن لوں گی ،

ایم ٹی وی ہے۔۔ کیا وہ ہی دیکھ لوں۔ ؟
چینل نہ آیا تو میں نے فرازنہ سسٹر سے ہی باتیں کرنی ہیں کہ جلدی سے محفل پر آ جائیں۔ سب اداس ہیں آپ کے بغیر۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو فرزانہ میرے سے ناراض ہو کر چلی گئی ہیں۔ کسی طرح سے انہیں‌ منا کر لائیں پلیز :cry:
قیصرانی
 
Top