نبیل نے کہا:اگر کسی کو اس چینل کی فریکوئنسی، سمبل ریٹ اور دوسری انفارمیشن کا پتا چل جائے تو یہاں ضرور پوسٹ کر دیں۔
شکریہ
قیصرانی نے کہا:وہ بیمار تھیں۔ مجھے پتہ نہیں تھا۔ میں نے لکھ دیا کہ ہم آپ سے ناراض ہیں کہ کم آتی ہیں۔ وہ برا منا گئیں کہ ابھی تو بیماری سے فارغ ہوئی اور آگئی اور ہم ابھی بھی یہ کہ رہے ہیں
قیصرانی
F@rzana نے کہا:قیصرانی نے کہا:وہ بیمار تھیں۔ مجھے پتہ نہیں تھا۔ میں نے لکھ دیا کہ ہم آپ سے ناراض ہیں کہ کم آتی ہیں۔ وہ برا منا گئیں کہ ابھی تو بیماری سے فارغ ہوئی اور آگئی اور ہم ابھی بھی یہ کہ رہے ہیں
قیصرانی
بیمار تو میں کافی تھی قیصرانی۔۔۔۔لیکن نچلا بھی تو نہیں بیٹھا جاتا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دن تو لیٹے لیٹے بیزار ہوگئی تھی اس لئے لیپ ٹاپ پر آپ لوگوں سے پیغام رسانی کے ذریعے تھوڑی بوریت دور کر رہی تھی کہ آپ شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (لیکن برا نہیں مانا، میں ایسی نہیں ہوں)۔
طبیعت کافی زیادہ خراب رہی ہے، ہاسپٹل والوں نے رکھ کر الٹے سیدھے ٹیسٹ، ایکسرے وغیرہ کئے اور مجھے تو آپ لوگ جانتے ہی ہیں۔۔۔۔۔
ظاہر اس میں بھی شاعری کی دھڑکن ہی نظر آئی ہوگی،
اب سر پکڑے بیٹھے ہوں گے کہ یہ کون سی بیماری ہے۔۔۔۔!
ہوسکتا ہے اردو سیکھنے کے لئے ‘ محفل‘ کی مدد درکار ہو، کیا خیال ہے ریفر کردوں اس طرف؟؟؟
اب طبیعت کافی بہتر ہے، ابھی صبح صبح ڈاکٹر صاحب کا دل بھی دہلا کر آگئی ہوں، ڈر کے مارےانہوں نے دنیا جہان کی لال پیلی نیلی گولیاں لکھ دی ہیں، سوچ رہا ہوگا کہ کچھ رنگ بھرنے کی ضرورت ہے،
(پھیکا لگ رہا ہوگا)۔
باجو نے بھی مزاج پرسی کی، شکریہ سہیلی،
اب میں بہت بہتر ہوں، فکر ناٹ+ذکر ناٹ
ماوراء نے کہا:زبردست فرازنہ سسٹر اور بہت مبارک۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے کاش میں برطانیہ میں ہوتی تو آپ کے پروگرام میں میں ضرور آتی۔ (بس! اس کے بعد آپ دیکھتی کہ پروگرام کتنا مشہور ہوتا۔ )
قیصرانی نے کہا:بہت بہت مبارکباد فرزانہ اس کامیابی پر۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے اس پروگرام کی ایک کاپی میرے پاس پہنچ چکی ہے
قیصرانی
F@rzana نے کہا:قیسرانی مبارک کا شکریہ تو ادا کر چکی ایک اور بات تو ذرا بتائیے کہ میں نے اس دن کون سے رنگ کے کپڑے پہنے تھے اور میرے میمان کون تھے، آپ کے پاس تو کاپی ہے نا؟
جواب بالکل آسان ہوگا
قیصرانی نے کہا:بہت بہت مبارکباد فرزانہ اس کامیابی پر۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے اس پروگرام کی ایک کاپی میرے پاس پہنچ چکی ہے
قیصرانی
F@rzana نے کہا:ماوراء ، آپ نے تو شاید مذاقا لکھ دیا لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ پروگرام آپ کی شرکت سے دوآتشہ ہوجاتا، واقعی ہم ‘چھکے ‘ چھڑوادیتے کسی مہمان کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی،‘ اس دعوت میں باجو کو بھی شامل کر رہی ہوں، کب آرہی ہیں آپ لوگ ؟؟؟
ماوراء نے کہا:زبردست فرازنہ سسٹر اور بہت مبارک۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے کاش میں برطانیہ میں ہوتی تو آپ کے پروگرام میں میں ضرور آتی۔ (بس! اس کے بعد آپ دیکھتی کہ پروگرام کتنا مشہور ہوتا۔ )
لو جی، یہ کیا بات ہوئی، اس کی تفصیل تو باجو بتا چکی ہیں، حتٰی کہ زیورات کی بھی تفصیل پوسٹ ہو چکی ہےF@rzana نے کہا:قیسرانی مبارک کا شکریہ تو ادا کر چکی ایک اور بات تو ذرا بتائیے کہ میں نے اس دن کون سے رنگ کے کپڑے پہنے تھے اور میرے میمان کون تھے، آپ کے پاس تو کاپی ہے نا؟
جواب بالکل آسان ہوگا
قیصرانی نے کہا:بہت بہت مبارکباد فرزانہ اس کامیابی پر۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے اس پروگرام کی ایک کاپی میرے پاس پہنچ چکی ہے
قیصرانی
F@rzana نے کہا:ماوراء ، آپ نے تو شاید مذاقا لکھ دیا لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ پروگرام آپ کی شرکت سے دوآتشہ ہوجاتا، واقعی ہم ‘چھکے ‘ چھڑوادیتے کسی مہمان کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی،‘ اس دعوت میں باجو کو بھی شامل کر رہی ہوں، کب آرہی ہیں آپ لوگ ؟؟؟
ماوراء نے کہا:زبردست فرازنہ سسٹر اور بہت مبارک۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے کاش میں برطانیہ میں ہوتی تو آپ کے پروگرام میں میں ضرور آتی۔ (بس! اس کے بعد آپ دیکھتی کہ پروگرام کتنا مشہور ہوتا۔ )
مگر میں تو اسی کی ہی بات کررہا تھابوچھی نے کہا:یہ تو تفصیل میں نے لاسٹ فرائڈے کی دی ہے نہ چھوٹے بھیا ،
آپ نے تو کاپی غالبا پہلے یا دوسرے شو کی لی ہوئی ہے نہ جب آپ نے لکھا اک کاپی آپ تک آگئی ہے تب وہ تو فرزانہ کا پہلا شو تھا ورنہ دوسرا ،
یہ تفصیل جو میں نے لکھی یہ تو اب کے شو کی ہے نہ ،
اب فٹا فٹ بتائیے کونسے والے شو کی کاپی ہے آپکے پاس اسکی تفصیل بتائیے جو سہیلی پوچھھ رہی ہے ۔
ماوراء نے کہا:F@rzana نے کہا:ماوراء ، آپ نے تو شاید مذاقا لکھ دیا لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ پروگرام آپ کی شرکت سے دوآتشہ ہوجاتا، واقعی ہم ‘چھکے ‘ چھڑوادیتے کسی مہمان کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی،‘ اس دعوت میں باجو کو بھی شامل کر رہی ہوں، کب آرہی ہیں آپ لوگ ؟؟؟
ماوراء نے کہا:زبردست فرازنہ سسٹر اور بہت مبارک۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے کاش میں برطانیہ میں ہوتی تو آپ کے پروگرام میں میں ضرور آتی۔ (بس! اس کے بعد آپ دیکھتی کہ پروگرام کتنا مشہور ہوتا۔ )
ہاں نا۔۔ چھکے تو ہی چھوٹ جانے تھے۔ کاش ایسا ہو سکتا اگر میں آپ کے شہر میں رہتی ہوتی۔
شاید مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہو۔ تاریخیں یاد نہیںرہتیں۔ ذرا لنک تو دیجئے گابوچھی نے کہا:مگر آپ تو ان سے پہلے کے شو جب شروع ہوا ہی تھا تب ہی کہنے لگے ہوئے تھے کہ اک کاپی آپکو مل بھی چکی ہے ،۔۔
خوا-تین کچھ زیادہ خوش فہم نہیں ہو گئی ہیں؟ (مذاق)F@rzana نے کہا:ویسے بھی محفل کے کچھ حضرات بار بار ‘خوا-تین‘ پر کافی توجہ دیتے پائے گئے، ان کی بھی شکایت دور ہوجائے گی۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے؟