فنکار ود فرزانہ

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
ویسے بھی محفل کے کچھ حضرات بار بار ‘خوا-تین‘ پر کافی توجہ دیتے پائے گئے، ان کی بھی شکایت دور ہوجائے گی۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے؟
خوا-تین کچھ زیادہ خوش فہم نہیں ہو گئی ہیں؟ :wink: (مذاق)
اتنے دن بعد اکٹھی ہوئی ہیں
قیصرانی

:p خوش فہم کیوں ؟ اتنی خوب صورت شکل و صورت ہے اتنی سمارٹ کے دیکھنے میں لگے اک سٹوڈنٹ ہوں ، 8) اوپر سے ذہین ،۔ ذہانت لبا لب ،۔۔ تو کیوں نہ خوش فہمی ہوں ؟ کوئی کمی ہے کیا ؟ 8)

ماورہ کا پتا نہیں :lol: :lol:
کہ اسے دیکھا نہیں میں نے ۔ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
ہاہاہاہا واہ باجو واہ ماوراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یک نہ شد تین شد،

بہت اچھا خیال ہے سہیلی ۔ ۔ 8)
 
F@rzana

محفلین
باجو ابھی ابھی فلم سے واپسی ہوئی تو آپ کا ای میل دیکھا، امید ہے میرا جواب بھی پہنچ گیا ہوگا۔۔۔!

فلم اچھی تھی ‘ریٹرن آف سپرمین‘ دیکھی، کرسٹوفر ریو یاد آگیا، بہت اچھا کردار تھا اس کا لیکن ابھی جو سپرمین بنا ہے برینڈن روتھ وہ بھی بالکل اس کی جوانی کا ورژن لگ رہا ہے، کوئی فرق نہ تھا بالوں کے انداز سمیت، اچھا کامیاب رہا،کچھ کچھ نوسٹالجک لگ رہی تھی۔۔ ۔ ۔

اسٹوری سے پتہ چلتا ہے کہ اس کے کچھ اور ایپیسوڈز آئیں گے، ویسے بھی ‘ڈائریکٹر برائن سنگرز‘ بہت مشاق ہے، وہ اس کے بعد والی فلم تک اپنے ناظرین کے شوق کو اور ہوا دے گا، کیونکہ اس میں جو بچہ دکھایا ہے وہ کلارک کینٹ کا ہی ہوتا ہے اور اس میں بھی کچھ ماورائی قوتیں ہیں، کھل کر نہیں دکھائیں تاکہ کردار ذرا اور پختہ ہوجائے،

بہرالحال فلم دیکھی جانے کے قابل ہے :lol:
۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

ماشاء اللہ باجو جی، کافی اپ ڈیٹ ہیں یعنی کہ آپ :lol:

8) جی اور اس میں کوئی شک شبے کی گنجائیش نہیں فرزانہ سے پو چھھ دیکھئیے :p میں بمشکل شادی شدہ نظر آتی ہوں شکل سے بھی اور عمر سے بھی ،۔ میں بچوں کے ساتھ انکی بہن لگتی ہوں :lol: اور لوگ عموما مجھے دیکھر دھوکہ کھا جاتے ہیں انکو یقین کرنا واقعی مشکل لگتا ہے کہ یہ جو بچے ہیں میرے اپنے ہی ہیں ۔ ۔۔ :lol: :p
 
مجھے یاد آیا میں نے تو کال کرنی تھی :oops: پر اب تو لیٹ ہوگئی ۔ ۔۔
میں ابھی دیکھتی ہوں ای میل ۔ ۔ ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
8) جی اور اس میں کوئی شک شبے کی گنجائیش نہیں فرزانہ سے پو چھھ دیکھئیے :p میں بمشکل شادی شدہ نظر آتی ہوں شکل سے بھی اور عمر سے بھی ،۔ میں بچوں کے ساتھ انکی بہن لگتی ہوں :lol: اور لوگ عموما مجھے دیکھر دھوکہ کھا جاتے ہیں انکو یقین کرنا واقعی مشکل لگتا ہے کہ یہ جو بچے ہیں میرے اپنے ہی ہیں ۔ ۔۔ :lol: :p
جب آپ نے کہ دیا تو میں نے مان لیا۔ لازمی فرزانہ صاحبہ کو تنگ کروں؟
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
ویسے بھی محفل کے کچھ حضرات بار بار ‘خوا-تین‘ پر کافی توجہ دیتے پائے گئے، ان کی بھی شکایت دور ہوجائے گی۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے؟
خوا-تین کچھ زیادہ خوش فہم نہیں ہو گئی ہیں؟ :wink: (مذاق)
اتنے دن بعد اکٹھی ہوئی ہیں
قیصرانی

:p خوش فہم کیوں ؟ اتنی خوب صورت شکل و صورت ہے اتنی سمارٹ کے دیکھنے میں لگے اک سٹوڈنٹ ہوں ، 8) اوپر سے ذہین ،۔ ذہانت لبا لب ،۔۔ تو کیوں نہ خوش فہمی ہوں ؟ کوئی کمی ہے کیا ؟ 8)

ماورہ کا پتا نہیں :lol: :lol:
کہ اسے دیکھا نہیں میں نے ۔ :lol: :lol:

ماوراء۔۔۔ دیکھنے میں بالکل ایک انسان(لڑکی) کی طرح لگتی ہے۔ 8) :lol:
 
ماوراء

محفلین
F@rzana نے کہا:
ہاہاہاہا واہ باجو واہ ماوراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یک نہ شد تین شد،
ویسے بھی محفل کے کچھ حضرات بار بار ‘خوا-تین‘ پر کافی توجہ دیتے پائے گئے، ان کی بھی شکایت دور ہوجائے گی۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے؟

فرزانہ سسٹر، بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ ذرا تفصیل سے بتائیں نہ۔ :p :D
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
ویسے بھی محفل کے کچھ حضرات بار بار ‘خوا-تین‘ پر کافی توجہ دیتے پائے گئے، ان کی بھی شکایت دور ہوجائے گی۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے؟
خوا-تین کچھ زیادہ خوش فہم نہیں ہو گئی ہیں؟ :wink: (مذاق)
اتنے دن بعد اکٹھی ہوئی ہیں
قیصرانی

:p خوش فہم کیوں ؟ اتنی خوب صورت شکل و صورت ہے اتنی سمارٹ کے دیکھنے میں لگے اک سٹوڈنٹ ہوں ، 8) اوپر سے ذہین ،۔ ذہانت لبا لب ،۔۔ تو کیوں نہ خوش فہمی ہوں ؟ کوئی کمی ہے کیا ؟ 8)

ماورہ کا پتا نہیں :lol: :lol:
کہ اسے دیکھا نہیں میں نے ۔ :lol: :lol:

ماوراء۔۔۔ دیکھنے میں بالکل ایک انسان(لڑکی) کی طرح لگتی ہے۔ 8) :lol:

اچھا :shock: ۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol:
تھوڑا نین نقش بھی تو بتاتی جاتی ۔ آنکھ ناک کان ہونٹ رنگ ہائٹ ، مٹاپا یا سلم ِ ۔ حلیہ تو پورا بتاو ، بال حال چال ؟ :p :lol:
 
:roll:
اتنی ڈھیر ساری باتیں کس کو بتاتی جاتی۔۔۔ :? :lol:
 
تیشہ

محفلین
فرزانہ کا پروگرام شروع ہے ، ماورہ ، چھوٹے بھیا فون کریں میں سنوں گی :p آج جو مہمان ہیں انکا نام ہے ‘ شاہد کریم ،
 
تیشہ

محفلین
:roll: آج پھر دونوں کی کال نہیں گئی آئی نہ؟ :?

دیکھ لیا فرزانہ ؟ اب کوئی دعوت شاوت نہیں ان دونوں کی ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
اب تو پروگرام ختم ہوچکا ،۔۔ اب دوں کیا ؟ :lol:
میرے موبائل کا نمبر کسی دوسرے موبائل پر ظاہر نہیں ہوتا چھوٹے بھیا اگر میں مس کال بھی دوں تو ود ہیلڈ کال جائے گی تو آپکو کیا پتا کس نے بیل دی ہے ۔ ؟
 
Top