سیما علی

لائبریرین
یہ سب ہم نے رضا کے ساتھ دیکھیں ہیں ۔لیکن شاید اس وقت بہت زیادہ سردی تھی دسمبر مئں شدید سردی ۔۔۔ پھر ہمارے اسقدر خوبصورت تصویریں نہیں ۔۔کیونکہ رضا کو بالکل شوق نہیں تصویریں کھینچنے یا کھینچوانی کا ۔۔۔دوسرے وہ کسی سوشل میڈیا پر بھی نہیں یعنی انسٹا گرام ،فیس بک ۔۔ٹوئیٹر ۔یہ فی زمانہ ایسی جیسےکوئئ پتھر کے زمانے میں رہتا ہو
LinkedIn ہر بھی شائد پروفیشنل نیٹ ورک کی وجہ سے ہے ۔۔۔
پر زیک آپکا بڑا شکریہ کہ آپ نے ہمارے تمام شوق کو پائہ تکمیل تک پہنچایا اور اتنا اچھا لگا جیسے ہم خود اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
ایکبار پھر بہت شکریہ ۔۔۔
بس ایک بات پر بہت زور ہوتا ہے
ًوقت ضایع نہ کریں دوسری چیزوں میں
Maa enjoy the moment
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
یہ سب ہم نے رضا کے ساتھ دیکھیں ہیں
اور ہم نے اپنی بیٹی کے ساتھ

وہ کسی سوشل میڈیا پر بھی نہیں یعنی انسٹا گرام ،فیس بک ۔۔ٹوئیٹر ۔یہ فی زمانہ ایسی جیسےکوئئ پتھر کے زمانے میں رہتا ہو
LinkedIn ہر بھی شائد پروفیشنل نیٹ ورک کی وجہ سے ہے
اور میں لنکڈان پر نہیں

پر زیک آپکا بڑا شکریہ کہ آپ نے ہمارے تمام شوق کو پائہ تکمیل تک پہنچایا اور اتنا اچھا لگا جیسے ہم خود اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
ایکبار پھر بہت شکریہ
یو آر ویلکم

جو مزا سیر سپاٹے میں ہے ویسی انجوائمنٹ کسی چیز میں نہیں
 
زیک

مسافر
امریکہ میں کسی مسجد کی تصویر شئیر کریں اگر ہوتو ۔
یہ لڑی امریکا سے متعلق نہیں۔

میری عمارات کی تصاویر خوبصورتی، آرکیٹیکچر یا تاریخی اہمیت کے حساب سے ہوتی ہیں نہ کہ مذہبی لحاظ سے۔ خیال نہیں پڑتا کہ کسی امریکی مسجد کی تصویر لی ہو یا پوسٹ کی ہو البتہ مساجد کی کافی تصاویر شیئر کر چکا ہوں۔
 
جی ٹھیک ہے ۔
 
Top